تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُزُولِ اِجلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُزُولِ اِجلال کے معانیدیکھیے
نُزُولِ اِجلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)
English meaning of nuzuul-e-ijlaal
Noun, Masculine
- debut of a great person, the stay of a king or noble man, (it is called with respectfully and honor for great person or lord and ruler etc)
नुज़ूल-ए-इजलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी महान व्यक्ति का पदार्पण, किसी राजा या मंत्री का ठहरना (किसी महान व्यक्ति या भावाशाली और शासक आदि को आदरपूर्वक और सम्मान पूर्वक कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُزُولِ اِجلال)
نُزُولِ اِجلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔