تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُضج" کے متعقلہ نتائج

نُضج

پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا

نُضج ہونا

رک : نضج پیدا ہونا ۔

نُضج دینا

(طب) مادّے کو قابل ِاخراج بنا دینا ۔

نُضج و اِنضاج

(طب) امراض کے مواد کو قابل اخراج بنانا

نُضج پَیدا کَرنا

مادّے میں خارج ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ، نرمی پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُضج کے معانیدیکھیے

نُضج

nuzjनुज़्ज

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: نَضَجَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُضج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا
  • غذا کا پکنا ، معدے میں غذا کا پک کر نرم اور قابل ہضم ہو جانا
  • گوشت وغیرہ کا پکنا یا تیار ہونا
  • میوے کا پکنا ، پختگی ، میوے کی پختگی
  • ۔(ع۔ بالضم)مذکر۱۔ میوہ کی پختگی۲۔ اطبّا کی اصطلاح میں خلط فاسد کاغلیظ یا رقیق ہوکر نکلتا۔مادہ کا نضج ہوگیا۔

Urdu meaning of nuzj

  • Roman
  • Urdu

  • paknaa, puKhtgii ; (tibb) mavaad ka motdil alaqvaam hokar yaanii agar vo Galiiz hai to raqiiq aur agar raqiiq hai to Galiiz hokar ya is ke laisdaar hone kii suurat me.n lais duur hokar kaabil-e-iKhraaj hojaana ; zaKham ya kisii maadde ya kisii Khalat ka paknaa
  • Gizaa ka paknaa, maade me.n Gizaa ka pak kar naram aur kaabul hazam ho jaana
  • gosht vaGaira ka paknaa ya taiyyaar honaa
  • meve ka paknaa, puKhtgii, meve kii puKhtgii
  • ۔(e। baalzam)muzakkar१। meva kii puKhtgii२। utba kii istilaah me.n Khilat-e-faasid ka Galiiz ya raqiiq hokar nikaltaa।maadda ka nazaj hogyaa

English meaning of nuzj

Noun, Masculine

  • cooking (of food)
  • ripening (of fruit)
  • suppuration (of a wound)

नुज़्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पकना, शरीर में दूषित धातु या। मवाद का पककर इस योग्य होना कि वह दवा के ज़ोर से बाहर निकल सके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُضج

پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا

نُضج ہونا

رک : نضج پیدا ہونا ۔

نُضج دینا

(طب) مادّے کو قابل ِاخراج بنا دینا ۔

نُضج و اِنضاج

(طب) امراض کے مواد کو قابل اخراج بنانا

نُضج پَیدا کَرنا

مادّے میں خارج ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ، نرمی پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُضج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُضج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone