تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ حَق کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: کنایۃً
نُورِ حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ خدا کا نور ؛ (کنایتہ) انبیا یا آئمہء معصومین ؓ ۔
- ۲۔(مجازاً) سچائی کی روشنی ، صداقت کا راستہ ۔
شعر
ظلمت باطل کے دامن میں چھپے گا نور حق
دال کی آغوش میں قیمہ نہاں ہو جائے گا
نور حق بے حجاب عشق اللہ
یاد دلبر شراب عشق اللہ
جلوہ گر ہے نور حق ہونے سے یکتائی امیرؔ
سایہ بھی ہوتا اگر ہوتا پیمبر کا جواب
English meaning of nuur-e-haq
Noun, Masculine
- light of truth, God
नूर-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सच्चाई की रोशनी, ख़ुदा का नूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ حَق)
نُورِ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔