تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور اَفْزا کے معانیدیکھیے
نُور اَفْزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- روشنی زیادہ کرنے والا، روشن کرنے والا
- بصارت بڑھانے والا
- (مجازاً) نہایت حسین، نفیس
شعر
درد مندی پر جو قائم ہوں انہیں
نور افزا چشم تر دیتا ہے عشق
نور افزا ہے یاد چہرۂ دوست
رات فرقت کی بے سحر ہی سہی
English meaning of nuur-afzaa
नूर-अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- रोशनी ज़्यादा करने वाला, रोशनी बढ़ाने वाला, रोशन करने वाला
- दृष्टि या दूर्दर्शिता बढ़ाने वाला
- ( लाक्षणिक) अत्यधिक सुंदर, उत्तम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور اَفْزا)
نُور اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔