تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nurser" کے متعقلہ نتائج

nurser

جو بچوں کی دیکھ بھال کرے

nursery school

گہوارہ مکتب

نَرْسَری تَعلِیم

ابتدائی درس ، ننھے بچوں کی تعلیم (جس میں تعلیم کھیل کے انداز میں دی جاتی ہے) ۔

nursery stakes

برط دو سالہ بچھروں کی دوڑ۔.

nursery slopes

اسکی انگ: برط مبتدیوں کے لیے موزوں ہلکی ڈھلانیں ۔.

نَرْسَری اِسکُول

بہت چھوٹے بچوں کا مدرسہ ، ننھے بچوں کا مکتب جو بالعموم مغربی طرز کا ہوتا ہے ۔

nurseryman

پود گاہ کا مالک

نَرْسَری رائِم

بچوں کے لیے لکھے گئے گیت ، کہانی یا شاعری ، بچوں کی نظم ؛ مراداً : محض تک بندی ، غیرمعیاری شاعری ۔

nursery

گَہْوارَہ

nursery nurse

برط نونہالوں کی دیکھ بھال کے لیے تربیت پایا ہوا شخص ۔.

nursery rhyme

گہوارہ گیت

nourisher

پالن ہار

نا رَسِید

خام، کچا، ناپختہ نیز ناتجربہ کار، نامکمل، ادھورا، ناقص، نابالغ، محروم

نُوْرِ سَحَر

صبح کا اُجالا، صبح کی روشنی

نارِ سَعِیر

جلتی یا دہکتی ہوئی آگ، دوزخ کی آگ، جہنم کے چوتھے طبقے کی آگ

nearside

برط (اکثر وصفی ) خصوصاً گاڑی یا سواری کے جانور کا بایاں پہلو (قب : OFFSIDE اسم).

نِیوروسَرجَری

اعصابی نظام کی جرّاحی (خصوصاً دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر حرام مغز کی) ۔

نُورِ شَریعَت

شریعت کی بھیجی ہوئی بصیرت اور حکمت ، قانونِ الٰہی ، قانونِ اسلام ۔

نَدی سَرج

ایک درخت، ارجن ورکش

نا رَسِیدَگی

رسیدہ نہ ہونا، محرومی، بلوغت تک نہ پہونچنا، کام اور ذہنی صلاحیت میں تجربہ کاری، پختگی

نا رَسِیدَہ

۱۔ نہ پہنچا ہوا ، جو ابھی وارد یا نازل نہ ہوا ہو ۔

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

نُوْرِ سَحَری

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

ہَر کِہ مَحنَت نَکَشِید بَہ راحَت نَرَسِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگر محنت نہیں کرو گے تو آرام اور سکون بھی نہیں ملے گا ۔

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

nurser کے لیے اردو الفاظ

nurser

nurser کے اردو معانی

  • جو بچوں کی دیکھ بھال کرے

nurser के उर्दू अर्थ

  • जो बच्चों की देख-भाल करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nurser)

نام

ای-میل

تبصرہ

nurser

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone