تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُود" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

Futuristic

مُسْتَقْبِل بینی

مستقبل بیں ہونا، آگے تک دیکھنا، مستقبل دیکھنا، آیندہ زمانے کے بارے میں جاننا

مُسْتَقْبَل

سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَقْبِل تاریک ہونا

کامیابی وغیرہ کا امکان ختم ہونا

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

مُسْتَقْبِلِ نا تَمام

فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقْبِلِ تَمام

وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)

مُسْتَقْبِلِ قریب

آیندہ زمانہ جو قریب ہو

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقْبِلِ مُطْلَق

صیغہ مستقبل کی ایک صورت جس میں قریب و بعید کا امتیاز نہیں ہوتا، اسے مضارع کے بعد، گا، گی، گے، بڑھانے سے بناتے ہیں (جیسے: آئے گا، پڑھے گا وغیرہ)

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقبِلِیَت

فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

زَمانَۂ مُسْتَقْبِل

وہ زمانہ جو آئیگا

خوابِ مُسْتَقْبِل

آنے والے زمانے کے خواب ، اچھے دنوں کے خواب .

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the future

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود کے معانیدیکھیے

نُمُود

numuudनुमूद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نُمُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظہور ، اظہار ، اُبھار
  • ظاہر ، عیاں ، آشکارہ
  • نمائش ، دکھاوا ، دکھاوٹ ؛ (مجازاً) ریاکاری ، خود نمائی ۔
  • دکھایا ہوا
  • عام ، مشہور ، معروف
  • (کنا یۃ ً) ، بالیدگی ، اُگنے کا عمل ، اُگنا ، پیدا ہونا ، اُبھرنا ۔
  • طلوع ، نمودار ہونا ، نکلنا ، چمکنا ۔
  • (کنا یۃ ً) آغاز ، ابتدا ۔
  • منظر ، نظارہ ؛ جلوہ ، دیدار ، درشن ، تجلی ۔
  • نشان ، آثار ، نام و نشاں ، علامت ، نشانی
  • اُبھار ؛ (قبر کا) نشان ، تعویذ ۔
  • صورت ، شکل ، ہیئت ؛ تشکیل ۔
  • (کنا یۃ ً) تخلیق ، پیدائش ، خلقت
  • کائنات ، مخلوق
  • حرمت ، عزت ، فروغ ۔
  • حیثیت ، درجہ ، پایہ ، مرتبہ ۔
  • شان و شوکت ، کروفر ، ٹھاٹ باٹ
  • رونق ، دھوم ؛ ہوا ، دھاک ، رعب ؛ اعتبار ۔
  • ہستی ، وجودِ حیات ، خلقت نیز قیام ، موجودگی ۔
  • ۔ دھوکا ، فریب نظر ، سراب ۔
  • ۔ پیش آنا ، درپیش ہونا ۔
  • ۔ شہرت ، ناموری ، نیک نامی ، چرچا ، اعلان ۔
  • ۔ شیخی ، ڈینگ ، لاف و گزاف ،تعلّی ۔
  • ۔ دم ، جوہر ، باڑ (تلوار کے لیے مستعمل)
  • ۔ ثبوت
  • ۔ آرام ،چین ، سکھ
  • ۔(ف۔ بضم اول ودوم)۱۔ علامت۔کسی چیز کانشان ۲۔ رونق۳۔ ظاہری خوبی) مونث۱۔ظاہر ہونا۔ عیاں ہونا۔؎

شعر

Urdu meaning of numuud

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir honaa, ayaa.n honaa, dikhaa.ii denaa, maaluum honaa, zahuur, izhaar, ubhaar
  • zaahir, ayaa.n, aashkaaraa
  • numaa.ish, dikhaavaa, dikhaavaT ; (majaazan) rayaakaarii, Khudanumaa.ii
  • dikhaayaa hu.a
  • aam, mashhuur, maaruuf
  • (kannaa yan), baaliidagii, ugne ka amal, ugnaa, paida honaa, ubharnaa
  • taluua, namuudaar honaa, nikalnaa, chamaknaa
  • (kannaa yan) aaGaaz, ibatidaa
  • manzar, nazaaraa ; jalvaa, diidaar, darshan, tajallii
  • nishaan, aasaar, naam-o-nishaa.n, alaamat, nishaanii
  • ubhaar ; (qabr ka) nishaan, taaviiz
  • suurat, shakl, haiyat ; tashkiil
  • (kannaa yan) taKhliiq, paidaa.ish, Khalqat
  • kaaynaat, maKhluuq
  • hurmat, izzat, faroG
  • haisiyat, darja, paaya, martaba
  • shaan-o-shaukat, qarrofar, ThaaT baaT
  • raunak, dhuum ; hu.a, dhaak, rob ; etbaar
  • hastii, vajuud-e-hayaat, Khalqat niiz qiyaam, maujuudgii
  • ۔ dhoka, fareb nazar, saraab
  • ۔ pesh aanaa, darpesh honaa
  • ۔ shauhrat, naamavrii, nekanaamii, charchaa, a.ilaan
  • ۔ shekhii, Diing, laaph-o-Gazaaph, taalii
  • ۔ dam, jauhar, baa.D (talvaar ke li.e mustaamal
  • ۔ sabuut
  • ۔ aaraam, chain, sukh
  • ۔(pha। bazm avval vadom)१। alaamat।kisii chiiz ka nishaan २। raunak३। zaahirii Khuubii) muannas१।zaahir honaa। ayaa.n honaa।

English meaning of numuud

नुमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्तित्व।
  • आविर्भाव। प्रकट होना।
  • दिखावा, केवल नाम पाने के लिए की जाने वाली क्रिया
  • आविर्भाव, जुहूर, धूम-धाम, तड़क-भड़क, ख्याति, शोहरत, उगना, निकलना,, अस्तित्व, हस्ती, प्रकट, प्रकाशित।
  • उदित होने या निकलने की क्रिया; उगना
  • प्रकट होना
  • आविर्भाव
  • प्रकट होने का भाव
  • धूमधाम; तड़क-भड़क; शानशौकत
  • अस्तित्व; हस्ती
  • ख्याति; शोहरत
  • चिह्न; निशान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

Futuristic

مُسْتَقْبِل بینی

مستقبل بیں ہونا، آگے تک دیکھنا، مستقبل دیکھنا، آیندہ زمانے کے بارے میں جاننا

مُسْتَقْبَل

سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَقْبِل تاریک ہونا

کامیابی وغیرہ کا امکان ختم ہونا

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

مُسْتَقْبِلِ نا تَمام

فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقْبِلِ تَمام

وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)

مُسْتَقْبِلِ قریب

آیندہ زمانہ جو قریب ہو

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقْبِلِ مُطْلَق

صیغہ مستقبل کی ایک صورت جس میں قریب و بعید کا امتیاز نہیں ہوتا، اسے مضارع کے بعد، گا، گی، گے، بڑھانے سے بناتے ہیں (جیسے: آئے گا، پڑھے گا وغیرہ)

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقبِلِیَت

فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

زَمانَۂ مُسْتَقْبِل

وہ زمانہ جو آئیگا

خوابِ مُسْتَقْبِل

آنے والے زمانے کے خواب ، اچھے دنوں کے خواب .

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the future

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone