تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتے چُننا" کے متعقلہ نتائج

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نُکتے پَکَڑنا

رک : نکتے نکالنا ؛ بہت زیادہ اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نُکتے چُننا

ہر لطیف بات سے کچھ اخذ کرنا

نُکتے اُٹھانا

بات سے بات نکالنا، اختلافی بات کی وضاحت کے لیے سوال کرنا

نکتے کی بات

تہ کی بات، دقیق بات، نازک بات

نُکتے نِکالنا

اعتراض کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا؛ باریکیاں نکالنا

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

نُکتَہ پَڑنا

نقطہ پڑنا؛ دھبا پڑنا، داغ پڑنا

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

نُکتَہ دَریافت کَرنا

بڑی تحقیق کرنا ، پتے کی بات ، تہ کی بات تلاش کرلینا ۔

نُکتَہ پَیدا کَرنا

کوئی علمی یا لطیف بات کہنا، تہ کی بات ڈھونڈنا

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقْطَہ کا فَرْق نَہ ہونا

۔ذرا بھی فرق نہ ہونا۔؎

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نُکْتَہ میں

۔(ف) صفت۔ ناز کخیال۔

نَکوٹا

پنجہ

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نُکتَہ اُٹھانا

کسی بات کو موضوع بحث بنانا، کوئی بات یا خیال پیش کرنا، کوئی لطیف یا علمی بات برائے بحث پیش کرنا

نُکتَہ کھولنا

پتے کی بات کو ظاہر کردینا، کسی بات کی خوبی سے وضاحت کرنا

نِکِیتُو

رک : نکیت

نُکتَہ سَمَجھنا

نکتہ سمجھانا (رک) کا لازم ، باریک بات ذہن نشین کرنا ۔

نُکتَہ سَمجھانا

باریک یا علمی باتیں بتانا ، عمدہ بات ذہن نشین کرانا ۔

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نُقْطے ڈالنا

حروف پر بندیاں لگانا ، نقطے دینا ، صفر کا نشان بنانا ۔

نُکْتَہ کُھلنا

کسی اہم بات کا پتا چلنا ، کسی باریک اور لطیف بات کا اندازہ ہونا ؛ اسرار ظاہر ہونا ، بھید ظاہر ہونا ، راز کھلنا ۔

نُقْطے لَگانا

رک : نقطے دینا

نُکْتَہ کی بات

۔نازک بات۔تہ کی بات۔؎

نُکتَہ نِکالنا

کوئی پتے کی بات کہنا، گر کی بات اخذ کرنا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَہ لگانا

کسی حرف پر صفر لگانا، نقطے کا نشان بنانا

نَک کَٹا

وہ شخص جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، کٹی ناک والا، بینی بریدہ، بےغیرت، کٹی ہوئی ناک والا

ناک کَٹے

دعائے بد، یعنی اس کی عزت جائے، خدا کرے رسوائی ہو

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نَک کَٹی

(ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری

ناک کَٹی

بدنامی، رسوائی، بے عزتی، خواری

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُکتَہ بَعدَ الوَقُوع

وہ سوچ یا فکرجو کسی واقعے کے بعد ذہن میں آئے

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نُکتَہ فِشاں

دقیق اور خوبصورت بات کرنے والا ، لطیف باتیں یا اچھا کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ نَواز

ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

نُکتَہ ہائے مُعتَرِضَہ

وہ باتیں جس کا گفتگو میں ثانوی طور پر ذکر ہو، جملہ ہائے معترضہ

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

نُکتَہ پَرداز

لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم

نُکتَہ پَردازی

سخن شناسی، لطیف یا باریک باتیں سمجھنے کا عمل، خوش گفتاری، عقل مندی، ہوشیاری

نُکتَہ ہائے لُقمانی

عقل مندی والے نکات

نُکتَہ راں

دقیقہ رس ، سخن فہم ، نکتہ داں ۔

نُکتَہ بِیں

۱۔ شاعرانہ مضامین کی باریکیاں سمجھنے والا ، لطیف یا علمی باتیں سمجھنے والا ، باریکیوں یا اسرار کو سمجھنے والا ۔

نُکتَہ راز

چھپی ہوئی یا پوشیدہ بات ، پتے کی بات۔

نُکتَہ چیں

گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جو، اعتراض کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتے چُننا کے معانیدیکھیے

نُکتے چُننا

nukte chun.naaनुक्ते चुनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نُکتے چُننا کے اردو معانی

  • ہر لطیف بات سے کچھ اخذ کرنا
  • خردہ گیری کرنا، عیب چینی کرنا

Urdu meaning of nukte chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • har latiif baat se kuchh aKhaz karnaa
  • Khurdaagiirii karnaa, a.ib chiinii karnaa

नुक्ते चुनना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हर लतीफ़ बात से कुछ अख़ज़ करना
  • ۲۔ ख़ुरदागीरी करना, ऐब चीनी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نُکتے پَکَڑنا

رک : نکتے نکالنا ؛ بہت زیادہ اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نُکتے چُننا

ہر لطیف بات سے کچھ اخذ کرنا

نُکتے اُٹھانا

بات سے بات نکالنا، اختلافی بات کی وضاحت کے لیے سوال کرنا

نکتے کی بات

تہ کی بات، دقیق بات، نازک بات

نُکتے نِکالنا

اعتراض کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا؛ باریکیاں نکالنا

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

نُکتَہ پَڑنا

نقطہ پڑنا؛ دھبا پڑنا، داغ پڑنا

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

نُکتَہ دَریافت کَرنا

بڑی تحقیق کرنا ، پتے کی بات ، تہ کی بات تلاش کرلینا ۔

نُکتَہ پَیدا کَرنا

کوئی علمی یا لطیف بات کہنا، تہ کی بات ڈھونڈنا

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقْطَہ کا فَرْق نَہ ہونا

۔ذرا بھی فرق نہ ہونا۔؎

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نُکْتَہ میں

۔(ف) صفت۔ ناز کخیال۔

نَکوٹا

پنجہ

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نُکتَہ اُٹھانا

کسی بات کو موضوع بحث بنانا، کوئی بات یا خیال پیش کرنا، کوئی لطیف یا علمی بات برائے بحث پیش کرنا

نُکتَہ کھولنا

پتے کی بات کو ظاہر کردینا، کسی بات کی خوبی سے وضاحت کرنا

نِکِیتُو

رک : نکیت

نُکتَہ سَمَجھنا

نکتہ سمجھانا (رک) کا لازم ، باریک بات ذہن نشین کرنا ۔

نُکتَہ سَمجھانا

باریک یا علمی باتیں بتانا ، عمدہ بات ذہن نشین کرانا ۔

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نُقْطے ڈالنا

حروف پر بندیاں لگانا ، نقطے دینا ، صفر کا نشان بنانا ۔

نُکْتَہ کُھلنا

کسی اہم بات کا پتا چلنا ، کسی باریک اور لطیف بات کا اندازہ ہونا ؛ اسرار ظاہر ہونا ، بھید ظاہر ہونا ، راز کھلنا ۔

نُقْطے لَگانا

رک : نقطے دینا

نُکْتَہ کی بات

۔نازک بات۔تہ کی بات۔؎

نُکتَہ نِکالنا

کوئی پتے کی بات کہنا، گر کی بات اخذ کرنا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَہ لگانا

کسی حرف پر صفر لگانا، نقطے کا نشان بنانا

نَک کَٹا

وہ شخص جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، کٹی ناک والا، بینی بریدہ، بےغیرت، کٹی ہوئی ناک والا

ناک کَٹے

دعائے بد، یعنی اس کی عزت جائے، خدا کرے رسوائی ہو

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نَک کَٹی

(ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری

ناک کَٹی

بدنامی، رسوائی، بے عزتی، خواری

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُکتَہ بَعدَ الوَقُوع

وہ سوچ یا فکرجو کسی واقعے کے بعد ذہن میں آئے

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نُکتَہ فِشاں

دقیق اور خوبصورت بات کرنے والا ، لطیف باتیں یا اچھا کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ نَواز

ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

نُکتَہ ہائے مُعتَرِضَہ

وہ باتیں جس کا گفتگو میں ثانوی طور پر ذکر ہو، جملہ ہائے معترضہ

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

نُکتَہ پَرداز

لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم

نُکتَہ پَردازی

سخن شناسی، لطیف یا باریک باتیں سمجھنے کا عمل، خوش گفتاری، عقل مندی، ہوشیاری

نُکتَہ ہائے لُقمانی

عقل مندی والے نکات

نُکتَہ راں

دقیقہ رس ، سخن فہم ، نکتہ داں ۔

نُکتَہ بِیں

۱۔ شاعرانہ مضامین کی باریکیاں سمجھنے والا ، لطیف یا علمی باتیں سمجھنے والا ، باریکیوں یا اسرار کو سمجھنے والا ۔

نُکتَہ راز

چھپی ہوئی یا پوشیدہ بات ، پتے کی بات۔

نُکتَہ چیں

گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جو، اعتراض کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتے چُننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتے چُننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone