تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ سَنج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ سَنج کے معانیدیکھیے
نُکتَہ سَنج کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ لطیف بات یا گفتگو سمجھنے والا ، سخن فہم ، سخن شناس ، فصیح ، خوش گفتار ؛ (مجازاً) عقلمند ، ہوشیار ۔
- ۲۔ (مجازاً) شاعر ، خوش تقریر
شعر
مری طلب میں تکلف بھی انکسار بھی تھا
وہ نکتہ سنج تھا سب میرے حسب حال دیا
English meaning of nukta-sanj
Adjective
- discriminating, having critical ability, Metaphorically: eloquent, intelligent
नुक्ता-संज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बातचीत को समझने वाला, प्रतीकात्मक: काव्य मर्मज्ञ, बुद्धिमान, अक़लमंद, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ سَنج)
نُکتَہ سَنج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔