تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ رَسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ رَسی کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: نُکتَہ دانی
نُکتَہ رَسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- باریک باتوں کو سمجھنے کی صلاحیت، تیز فہمی، دقیقہ رسی
شعر
دشوار سہی دور نہیں نکتہ رسی سے
لیکن ہے غلط رسمیٔ راحل سے بہت دور
ہماری نکتہ رسی اس قدر گراں گزری
کہ بن کے خار ہمیشہ نظر وروں میں رہے
English meaning of nukta-rasii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- of penetrating intellect, sagacious
नुक्ता-रसी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बारीक बातों को समझने की सलाहीयत, मेधावी, बुद्धिमान, तीक्ष्ण-बुद्धि का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ رَسی)
نُکتَہ رَسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔