تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ ہائے دَقِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ ہائے دَقِیق کے معانیدیکھیے
نُکتَہ ہائے دَقِیق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے
شعر
علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتا
غریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق
English meaning of nukta-haa-e-daqiiq
Noun, Masculine
- complex points
नुक्ता-हाए-दक़ीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तहादार नुक्ते, राज़ की बातें, बारीक बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ ہائے دَقِیق)
نُکتَہ ہائے دَقِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔