تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ چیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ چیں کے معانیدیکھیے
نُکتَہ چیں کے اردو معانی
صفت
- گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جو، اعتراض کرنے والا
شعر
وہی تو سب سے زیادہ ہے نکتہ چیں میرا
جو مسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
بد گمانی جب نہ تھی تو بھی نہیں تھا معترض
میں بھی تیری شخصیت پر نکتہ چیں ایسی نہ تھی
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنے
کیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
English meaning of nukta-chii.n
Adjective
- captious, critic, caviller, hypercritical
नुक्ता-चीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐब ढूंढने वाला, आलोचक, आलोचना करने वाला, बाल की खाल निकालने वाला, आपत्ती करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ چیں)
نُکتَہ چیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔