تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکِیلا کے معانیدیکھیے
نُکِیلا کے اردو معانی
صفت
- ۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎
- ۔(ھ۔ بفتح اول)صفت۔ مذکر۔ صاحب غیرت ۔اورذی آبرو شخص کو کہتے ہیں۔
اسم، مذکر
- نوک دار ، مخروطی ، چونچ دار ؛ اُبھرا ہوا
- (کنایتہ) خوبصورت ، خوش وضع ، بانکا ، وضع دار ، طرح دار شخص ، خوش قطع و خوب طرز ۔
- چبھتا ہوا ، چبھ جانے والا
شعر
ہر اک جھونکا نکیلا ہو گیا ہے
فضا کا رنگ نیلا ہو گیا ہے
میں گل پرست بھی گل سے نباہ کر نہ سکی
شعور ذات کا کانٹا بہت نکیلا تھا
بلا سے رنگ تغزل مری غزل میں نہیں
نکیلا لہجہ گھٹن کو تو صاف کرتا ہے
English meaning of nukiilaa
Adjective
- pointed, prickly, charming, fascinating
Noun, Masculine
- one with keen sense of honour, proud person
नुकीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें नोक हो। ३. तेज नोकवाला। ३. नोंक-झोंक अर्थात् सज-धजवाला। बाँका तिरछा। जैसे-नुकीला जवान।.
- जिसमें नोक हो; नोकदार
- {ला-अ.} जो आकर्षक हो; सज-धजवाला; सुंदर; सजीला; बाँका।
نُکِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکِیلا)
نُکِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔