تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُجُومی" کے متعقلہ نتائج

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

دَمامِیل

پھوڑے پھنسی، مہاسے

دُمَّل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دَم مِلْنا

پھون٘کا جانا، پھون٘ک کے ذریعے بجایا جانا

رام مُلْکا

ایک درخت جس میں ساق نہیں ہوتی، کان٘ٹے ہوتے ہیں، پتّے اور پھول بینگن کے سے لگتے ہیں، پھل خوشوں میں ہوتے ہیں اور چنے کے دانوں کے برابر مگر چنے سے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں

دُمّیلِیَت

پھوڑے پھنسی کی ایک بیماری ، پھوڑے پھنسی کا ہونا ، پھوڑے پھنسیوں سے بھرا ہونا .

دام مُلْکُہ

(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل

دام مُلْکُہا

(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل

دامَ مُلْکُہٗ

اس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُجُومی کے معانیدیکھیے

نُجُومی

nujuumiiनुजूमी

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: نُجومِیَوں

موضوعات: نجوم فلکیات

اشتقاق: نَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

نُجُومی کے اردو معانی

صفت

  • نجوم سے متعلق، ستاروں کا
  • ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا، علم نجوم جاننے والا، ماہر علم نجوم، منجم، جوتشی

    مثال زمانے کے خم و پیچ کسی نجومی کے بس کے نہیں ہیں

  • فلک الافلاک کا ماہر، ماہر فلکیات، علم ہیئت کا ماہر، ہیئت داں

    مثال کسی ہیت داں کو نجومی سمجھ کر بادشاہ نے بلایا

اسم، مؤنث

  • علم نجوم، منجمی
  • ستاروں کے متعلق علم، علم فلکیات

    مثال یہ پیشۂ امتیازی صاحبِ مروت لوگوں کا ہے پر اس میں سے ذی شان تین قسم ہیں۔۔۔۔۔ دوسری وہ جو جو علم و ادب سے متعلق ہو جیسے: کتابت اور لیاقت اور نجومی

شعر

Urdu meaning of nujuumii

  • Roman
  • Urdu

  • nujuum se mutaalliq, sitaaro.n ka
  • sitaaro.n kii chaal pa.Dh kar haalaat bataane vaala, ilam nujuum jaanne vaala, maahir ilam nujuum, munajjam, jotshii
  • falakulaflaak ka maahir, maahir falakiyaat, ilam-e-haiyat ka maahir, haiyatdaa.n
  • ilam nujuum, manajmii
  • sitaaro.n ke mutaalliq ilam, ilam falakiyaat

English meaning of nujuumii

Adjective

  • of or related to astronomy
  • astrologer

    Example Sitaron ka kham-o-pech kisi nujumi ke bas ke nahin hain

  • astronomer

Noun, Feminine

  • the astrological art or science
  • the astronomical art or science

नुजूमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नुजूम से संबंधित, सितारोंं का
  • तारों और ग्रहों की गति बताने वाला व्यक्ति, नक्षत्र विद्या का निपुण, सितारों का माहिर, ज्योतिषी

    उदाहरण ज़माने के ख़म-ओ-पेच (जटिलता) किसी नुजूमी के बस के नहीं हैं

  • खगोल विद्या का जानकार, खगोलशास्त्री

    उदाहरण किसी हैअत-दाँ (खगोल-शास्त्री) को नुजूमी (ज्योतिषी) समझ कर बादशाह ने बुलाया

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग्रहों से संबंधित विद्या, ज्योतिष विद्या
  • खगोल विद्या, खगोलशास्त्र

    उदाहरण यह पेशा-ए-इम्तियाज़ी (जाना-पहचाना पेशा) साहिब-ए-मुरव्वत (सभ्य लोग) का है पर इसमें से ज़ीशान (प्रतिष्ठित) तीन क़िस्म हैं... दोसरी वह जो इल्म-ओ-अदब (साहित्य और ज्ञान्) से संबंधित हो जैसे: किताबत (सुलेख) और लियाक़त (योग्यता) और नुजूमी

نُجُومی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

دَمامِیل

پھوڑے پھنسی، مہاسے

دُمَّل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دَم مِلْنا

پھون٘کا جانا، پھون٘ک کے ذریعے بجایا جانا

رام مُلْکا

ایک درخت جس میں ساق نہیں ہوتی، کان٘ٹے ہوتے ہیں، پتّے اور پھول بینگن کے سے لگتے ہیں، پھل خوشوں میں ہوتے ہیں اور چنے کے دانوں کے برابر مگر چنے سے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں

دُمّیلِیَت

پھوڑے پھنسی کی ایک بیماری ، پھوڑے پھنسی کا ہونا ، پھوڑے پھنسیوں سے بھرا ہونا .

دام مُلْکُہ

(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل

دام مُلْکُہا

(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل

دامَ مُلْکُہٗ

اس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُجُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُجُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone