تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُدبَہ" کے متعقلہ نتائج

نُدبَہ

ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاسن و فضائل بیان کرنا

نُدبَہ کَرنا

گریہ کرنا ، ماتم کرنا ، آہ و زاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُدبَہ کے معانیدیکھیے

نُدبَہ

nudbaनुदबा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَدَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُدبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاسن و فضائل بیان کرنا
  • وہ حروف، جو کسی کو یاد کرکے رونے، تائسف کرنے یا واویلا مچانے کے واسطے آتے ہیں، جیسے : ہائے ہائے، وائے وائے
  • (فقہ) وہ فعل یا وہ کام، جس کے نہ کرنے پر فقہ میں سزا نہ ہو، مستحب
  • کام کے لئے بلانا

Urdu meaning of nudba

  • Roman
  • Urdu

  • maatam, kuhraam, nohaa, shevan, mayyat ke muhaasin-o-fazaa.il byaan karnaa
  • vo huruuf, jo kisii ko yaad karke rone, taa.isaf karne ya vaavela machaane ke vaaste aate hain, jaise ha haay haay, vaay vaay
  • (fiqh) vo pheal ya vo kaam, jis ke na karne par fiqh me.n sazaa na ho, musthab
  • kaam ke li.e bulaanaa

नुदबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोने की आवाज़, विलाप, कोहराम
  • मृतक के लिए रोना, उसके शोक के शेर पढ़ना।

نُدبَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُدبَہ

ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاسن و فضائل بیان کرنا

نُدبَہ کَرنا

گریہ کرنا ، ماتم کرنا ، آہ و زاری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُدبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُدبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone