تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neuter" کے متعقلہ نتائج
neuter کے لیے اردو الفاظ
neuter کے اردو معانی
- مُخَنَّث
- جِنْس مُشْتَرَک
- بے جنس
neuter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़न्नस
- जिंस-ए-मुश्तरक
- बे-जिन्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِٹَر
خراب، گھسا ہوا (کڑت استعمال سے)، صرف شدہ، ماندہ (جیسے زمین، جو کئی دفعہ کاشت ہوچکی ہو) نیز غریب، پرانا
عَنْتَر
مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا
نَو تَوڑ
(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔
نیچَر پَرَست
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
nitrous oxide
ایک بے رنگ گیس جو عمل تخد یر (بے ہوش، بے حس کرنے) میں استعمال ہوتی ہے (LAUGHING GAS قہقہہ آور گیس) نیز دھند صاف کرنے کے لیے ؛ ¶ کیمیائی فارمولا : N2O ۔.
nitrogen fixation
نائٹروجن کی تثبیت یا جمائو، ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے، خصوصاً بعض خورد حیاتی اجسام کے ذریعے جو نائٹروجنی دور یا ّچکر کا ایک حصّہ ہے۔.
نَو تَرَقّی پَذِیر
ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔
نائِٹِروجَنی جَماو
نائٹروجن کا جمائو یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے ۔
نائِٹِروجَن رُبائی
(حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے (انگ : Denitrification) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neuter)
neuter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔