تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ اِنہِضام" کے متعقلہ نتائج

اِنْہِضام

ہاضمہ، (غذا کا) ہضم ہونا، قوت ہاضمہ

اِنْہِزام

شکست کھانا، پیٹھ دکھا کر بھاگنا، ہارنا

اِنْہِضامی

انہضام (رک) سے منسوب : ہضم ہونے سے متعلق ۔

کِیمِیائی اِنْہِضام

معدے کے ذریعے خوراک کا جزو بدن بننا ، کیمیائی طریقے سے ہضم کرنا .

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

عَمَلِ اِنہِضام

کھانا ہضم ہونے کا عمل

نِظامِ اِنہِضام

ہاضمے کا نظام، نظام ہاضمہ

سَرِیعُ الاِنْہِضام

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ اِنہِضام کے معانیدیکھیے

نِظامِ اِنہِضام

nizaam-e-inhizaamनिज़ाम-ए-इन्हिज़ाम

اصل: عربی

وزن : 1222121

موضوعات: طب حیاتیات

نِظامِ اِنہِضام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاضمے کا نظام، نظام ہاضمہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nizaam-e-inhizaam

Noun, Masculine

  • digestive system

निज़ाम-ए-इन्हिज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाज़िमे का निज़ाम, निज़ाम हाज़मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ اِنہِضام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ اِنہِضام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone