تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ ہَضم" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ ہَضم کے معانیدیکھیے

نِظامِ ہَضم

nizaam-e-hazmनिज़ाम-ए-हज़्म

وزن : 12221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

نِظامِ ہَضم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) غذا کو چبانے ، معدے میں پہنچانے اور جزو بدن بنانے کا نظام ، جسم میں مختلف افعال کا سلسلہ جس سے خوراک ہضم ہوتی ہے ، ہاضمے کا نظام ، نظام انہضام (Digestive System) ۔

Urdu meaning of nizaam-e-hazm

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Gizaa ko chabaane, maade me.n pahunchaane aur juzu badan banaane ka nizaam, jism me.n muKhtlif afaal ka silsilaa jis se Khuraak hazam hotii hai, haazime ka nizaam, nizaam inhizaam (Digestive System)

English meaning of nizaam-e-hazm

Noun, Masculine

  • digestive system

निज़ाम-ए-हज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाचन तंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ ہَضم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ ہَضم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone