تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظامِ عَصَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ عَصَبی کے معانیدیکھیے
نِظامِ عَصَبی کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے
مثال - پتلی انگلیاں بجلی کے تار ہیں جو اپنے حس سے نظام عصبی کو تقویت دیتے ہیں
English meaning of nizaam-e-'asabii
Noun, Masculine
- nervous system
निज़ाम-ए-'असबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(जीवविज्ञान) जिस तंत्र के द्वारा विभिन्न अंगों का नियंत्रण और अंगों और वातावरण में सामंजस्य स्थापित होता, तंत्रिका प्रणाली, तंत्रिका तंत्र
उदाहरण - पतली उंग्लियाँ बिजली के तार हैं जो अपने हिस्स (इंद्रिय) से निज़ाम-ए-असबी के तक़वियत (शक्ति) देते हैं
نِظامِ عَصَبی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظامِ عَصَبی)
نِظامِ عَصَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔