تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَم" کے متعقلہ نتائج

نِیَم

(ویدانت) یوگ کی آٹھ قسموں میں سے دوسرا جس میں حواس درونی کو ضبط یا خواہش نفسانی کو ترک کیا جاتا ہے، ضبطِ حواس، ضبط نفس

نِیَم رَہِت

ناقابل ضبط ؛ غیر ممنوع ؛ (قواعد) بے قاعدہ ، بے ضاطبہ.

نِیَم سے

ازروئے قانون ، رسم و رواج اور قاعدے کے مطابق.

نِیَمی

نیم دھرم والا، پاک دامن، پارسا، پرہیزگار، ایمان دار

نِیَم پَچ

رک : نیم پتر.

نِیَم پَتْر

تحریری اقرار نامہ، عہد نامہ

نِیَم میں بَنْدھنا ہونا

جوگ کے دوسرے اصول (ضبطِ نفس) پر کار بند ہونا.

نِیَم دَھرْم

مقررہ دھرم، کوئی مذہبی فرض یا رسم، کسی بات سے اپنے آپ کو روکنا، زہد، تقویٰ، پرہیزگاری، ایمان داری، اچھا چلن

نِیَم کَرنا

عہد کرنا ، اقرار کرنا ، قسم لینا یا اُٹھوانا ، ہٹ کرنا.

نِیَم توڑْنا

اصول توڑنا ، اصولوں کی خلاف ورزی کرنا ؛ نافرمانی کرنا ، بد عہدی کرنا.

نِیَم بانْدْھنا

(خود کو) قانون کا پابند کر لینا ، اپنے اوپر کوئی بات فرض کر لینا ؛ کوئی کام کرنا ، کوئی فرض ادا کرنا ؛ قسم اٹھانا ، عہد کرنا ؛ منّت ماننا نیز اطاعت کرنا ، رضا جوئی کرنا ، حکم ماننا.

نِیَم دَھرْم لینا

قسم لینا ، قسم اُٹھوانا.

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی

بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَم کے معانیدیکھیے

نِیَم

niyamनियम

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِیَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ویدانت) یوگ کی آٹھ قسموں میں سے دوسرا جس میں حواس درونی کو ضبط یا خواہش نفسانی کو ترک کیا جاتا ہے، ضبطِ حواس، ضبط نفس
  • (ویدانت) لینا ان چیزوں کا جو لینے کے قابل ہیں
  • قاعدہ قانون، رسم و رواج، مقررہ اصول، طریقہ چلن
  • بید کے احکام کی بجا آوری کا عہد واثق، جیسے یاترا برت، رات کو جاگنا (پوجا وغیرہ کے لیے)
  • پابندی، روک
  • قسم، عہد، پیمان، شرط
  • ارادہ
  • اقبال
  • مضبوطی، استقلال
  • ضرورت
  • مجبوری
  • تعریف، تعریف کرنا، پرہیز گاری، پارسائی

Urdu meaning of niyam

  • Roman
  • Urdu

  • (vedaant) yog kii aaTh kismo.n me.n se duusraa jis me.n havaas droNii ko zabat ya Khaahish nafsaanii ko tark kiya jaataa hai, zabt-e-havaas, zabat nafas
  • (vedaant) lenaa in chiizo.n ka jo lene ke kaabil hai.n
  • qaaydaa qaanuun, rasm-o-rivaaj, muqarrara usuul, tariiqa chalan
  • bed ke ahkaam kii bajaa aavrii ka ahd vaasiq, jaise yaatraa barat, raat ko jaagnaa (puujaa vaGaira ke li.e
  • paabandii, rok
  • kusum, ahd, paimaan, shart
  • iraada
  • iqbaal
  • mazbuutii, istiqlaal
  • zaruurat
  • majbuurii
  • taariif, taariif karnaa, parhezgaarii, paarsaa.ii

English meaning of niyam

Noun, Masculine

  • piety, religious observance
  • rules, by-laws
  • vow, agreement

नियम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वेदांत) योग की आठ प्रकारों में से दूसरा जिसमें आंतरिक इंद्रियों को बाधित या यौन इच्छा अथवा कामुक इच्छा को त्याग दिया जाता है, इंद्रियों को वश में करना, इच्छाओं को नियंत्रित करना
  • (वेदांत) लेना उन वस्तुओं का जो लेने के योग्य हैं
  • नियम-विधान, रीति-रिवाज, निश्चित नियम, ढंग, चलन
  • वेद के आदेशों की आज्ञा-पालन का दृढ़ वचन, जैसेः रात को जागना (पूजा इत्यादि के लिए)
  • प्रतिबंध, रोक
  • सौगंध, वचन, कसौटी, शर्त
  • संकल्प, भाग्य
  • मज़बूती, संयम एवं धैर्य से अपनी विचारधारा पर जमे रहना
  • आवश्यकता, मजबूरी
  • प्रशंसा, सराहना करना, संयम-नियम का पालन या इंद्रिय-निग्रह, साधुता या सदाचारिता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَم

(ویدانت) یوگ کی آٹھ قسموں میں سے دوسرا جس میں حواس درونی کو ضبط یا خواہش نفسانی کو ترک کیا جاتا ہے، ضبطِ حواس، ضبط نفس

نِیَم رَہِت

ناقابل ضبط ؛ غیر ممنوع ؛ (قواعد) بے قاعدہ ، بے ضاطبہ.

نِیَم سے

ازروئے قانون ، رسم و رواج اور قاعدے کے مطابق.

نِیَمی

نیم دھرم والا، پاک دامن، پارسا، پرہیزگار، ایمان دار

نِیَم پَچ

رک : نیم پتر.

نِیَم پَتْر

تحریری اقرار نامہ، عہد نامہ

نِیَم میں بَنْدھنا ہونا

جوگ کے دوسرے اصول (ضبطِ نفس) پر کار بند ہونا.

نِیَم دَھرْم

مقررہ دھرم، کوئی مذہبی فرض یا رسم، کسی بات سے اپنے آپ کو روکنا، زہد، تقویٰ، پرہیزگاری، ایمان داری، اچھا چلن

نِیَم کَرنا

عہد کرنا ، اقرار کرنا ، قسم لینا یا اُٹھوانا ، ہٹ کرنا.

نِیَم توڑْنا

اصول توڑنا ، اصولوں کی خلاف ورزی کرنا ؛ نافرمانی کرنا ، بد عہدی کرنا.

نِیَم بانْدْھنا

(خود کو) قانون کا پابند کر لینا ، اپنے اوپر کوئی بات فرض کر لینا ؛ کوئی کام کرنا ، کوئی فرض ادا کرنا ؛ قسم اٹھانا ، عہد کرنا ؛ منّت ماننا نیز اطاعت کرنا ، رضا جوئی کرنا ، حکم ماننا.

نِیَم دَھرْم لینا

قسم لینا ، قسم اُٹھوانا.

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی

بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone