تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز کے معانیدیکھیے
نِیاز کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- حاجت ، احتیاج ، طلب ؛ آرزو ، خواہش
- محبت ، انس۔
- منت ، عاجزی ، انکسار ، مسکینی ، فروتنی ؛ درخواست ، گزارش ، التماس ، التجا
- فاتحہ ، درود۔
- نذر ، ہدیہ ، بھینٹ ، قربانی ، چڑھاوا ، نذرانہ
- ہدیہ ، تبرک ، پرشاد ، چڑھاوے کی شیرینی ، نذر نیاز کی چیز یا توشہ۔
- (تصوف) اظہار عاجزی کرنے والا عاشق
- ملاقات ، واقفیت ، شناسائی ، جان پہچان ، راہ و رسم ، صاحب سلامت ، رسائی۔
- ۔ (تصوف) عقیدہ ؛ اعتقاد ؛ مرید ہونا ، ارادت مندی۔
- ۔(ف بروزن حجاز۱۔ حاجت ۲۔ آرزو ۳۔ ہدیہ۔ پیشکش) ۱۔ مذکر۔ حاجت۔ احتجاج ۔ جیسے بے نیاز ۲۔ مذکر۔ملاقات۔ واقفیت ۔روشناسی ۳۔ مونث۔ فاتحہ۔ درود۔ ؎
شعر
کبھی بولنا وہ خفا خفا کبھی بیٹھنا وہ جدا جدا
وہ زمانہ ناز و نیاز کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں
ناز والے نیاز کیا جانیں
English meaning of niyaaz
Noun, Masculine, Feminine
- an offering, thing dedicated, humility, obedience, meeting, acquaintance, need, desire, petition, prayer
- supplication
नियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- तमन्ना, मनोकामना, प्रसाद, चढ़ावा, भेंट, मुलाक़ात, जान पहचान
- इच्छा, दर्शन
- प्रार्थना, गुज़ारिश, इच्छा, आजू, परिचय, जान-पहचान, साक्षात्, मुलाक़ात (स्त्री.) चढ़ावा, भेट, चढ़ावे की मिठाई, फ़ातहा, मुर्दे या किसी बुजुर्ग का खाना आदि ।
- प्रार्थना, गुज़ारिश, इच्छा, आजू, परिचय, जान-पहचान, साक्षात्, मुलाक़ात (स्त्री.) चढ़ावा, भेट, चढ़ावे की मिठाई, फ़ातहा, मुर्दे या किसी बुजुर्ग का खाना आदि ।
- प्रार्थना; निवेदन; गुज़ारिश
- आरज़ू; कामना
- परिचय; जान-पहचान
- मुलाकात; साक्षात।
نِیاز کے مترادفات
نِیاز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیاز)
نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔