تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشَسْت" کے متعقلہ نتائج

غَرِیبی

مفلسی، ناداری، محتاجی

غَرِیبی آنا

محتاج ہو جانا، مفلس ہو جانا، کنگالی آ جانا

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

غَرِیبی لینا

عاجزی دِکھانا.

غَرِیبی کَرنا

انکسار برتنا ، عاجزی کرنا.

غَرِیبی بَجا لانا

عاجزی کرنا ، انکسار سے کام لینا.

غَرِیبَہ

عجیب ، نادر ، انوکھا.

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

گوراب

گنبد جو قبر پر بنائیں

gerbe

گیہُوں کی بالی

گورابہ

آخری

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

غُرَبا

غریب لوگ، مساکین، مفلسین

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

grebe

بے دُم مُرغابی

حَرارَتِ غَرِیْبی

(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)

واقِعاتِ غَرِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔

شُتُر گُرْبَہ

۲. رک: شتر گربگی (معنی ۲).

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

غَرِیب غُرَبا

بہت غریب، محتاج، بھوکے ننگے، مفلس، قلاش

غَرِیبُ الْغُرَبا

(کنایۃً) حضرت امام حُسین .

طُولِ غَرْبی

(جغرافیہ) وہ فاصلہ جو خط استوا سے مغرب کی طرف ہو.

حَرارَتِ غَریبَہ

(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)

بُثُورِ غَرِیْبَہ

منْھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

بُثُوراتِ غَرِیْبَہ

منھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشَسْت کے معانیدیکھیے

نِشَسْت

nishastनिशस्त

نیز - نِشِسْت, نَشِسْت

اصل: فارسی

وزن : 121

نِشَسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹھنے کی حالت، بیٹھک
  • نشستن کا حاصل مصدر بمعنی صحبت، مجالست، ساتھ اُٹھنا بیٹھا، ہم نشینی
  • دو یا زائد افراد کا مل کر بیٹھنا اور باہم گفتگو یا تبادلۂ خیالات کرنا، جلسہ، مجلس نیز صحبت یا مجلس کا ایک دورانیہ یا وقفہ
  • بیٹھنے کا طور یا طریقہ، حالت، انداز، ٹھاٹھ
  • بیٹھنے کی جگہ، گدی، کرسی وغیرہ
  • کسی لفظ یا فقرے کا کسی ترکیب یا سیاق و سباق میں استعمال
  • (خوش نویسی) حرفوں کے دائروں کی موزونی تناسب

شعر

English meaning of nishast

Noun, Feminine

  • place where something is placed
  • manner of sitting, position
  • gathering/ assembly
  • seat, session
  • sitting, chair, sitting place

निशस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैठने की हालत, बैठक, बैठने की मुद्रा गोष्ठी, मज्लिस, एक बार की बैठक या जलसा, सभा
  • साथ उठना बैठा
  • दो या दो से अधिक लोग एक साथ बैठकर बात करना
  • बैठने का तौर या तरीक़ा, हालत, अंदाज़, ठाठ
  • बैठने की जगह, गद्दी, कुर्सी वग़ैरा
  • किसी शब्द या वाक्यांश का किसी यौगिक या संदर्भ में प्रयोग
  • (सुलेख) शब्दों के दायरों की उचित अनुपात

نِشَسْت کے مترادفات

نِشَسْت سے متعلق دلچسپ معلومات

نشست فارسی میں اول مکسور اور دوم مفتوح ہے۔ سعدی کے مشہور قطعے کے دو شعر ہیں ؎ بگفتا من گلے ناچیز بودم ولیکن مدتے با گل نشستم جمال ہم نشیں در من اثر کرد وگرنہ من ہماں خاکم کہ ہستم امیر خسرو کہتے ہیں ؎ وز پس اسپاں صف پیلان مست ابر و ہوا کردہ بہ صحرا نشست ’’نوراللغات‘‘ کے سوا تمام اردو لغات میں بھی’’ نشست‘‘ بکسرۂ اول و بفتحۂ دوم لکھا ہے۔ ’’نور‘‘ میں اول دوم دونوں مفتوح لکھے ہیں۔ یہ تلفظ اب کہیں سننے میں نہیں آتا۔ ممکن ہے لکھنؤ میں ستّراسّی برس پہلے بولتے ہوں۔ شان الحق حقی نے’’فرہنگ تلفظ‘‘ میں اول دوم دونوں مکسور لکھے ہیں۔ شاید اہل دہلی کا یہ تلفظ کبھی تھا، اب تو دہلی والے اس سے واقف نہیں۔ دہلی میں اب سبھی لوگ اس لفظ کو اول مفتوح اور دوم مکسور کے ساتھ بولتے ہیں۔ یہی تلفظ اور علاقوں میں بھی لوگوں کی زبان پر ہے اوریہی مرجح ہے۔ کوئی اسے اول مکسوراور دوم مفتوح کے ساتھ بولے تو اسے غلط نہیں کہا جائے گا، لیکن نا مناسب، یا غیر مروج تلفظ ضرور کہا جائے گا۔ اس تلفظ پر اصرار کرنا غلط ہے، آج کے اعتبار سے صحیح تلفظ بفتح اول اور بکسر دوم ہی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone