تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشانی" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانی کے معانیدیکھیے

نِشانی

nishaaniiनिशानी

اصل: فارسی

وزن : 122

نِشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔
  • کوئی علامت جو کسی بات کی تصدیق کرے ؛ شناخت ، پہچان ۔
  • ۔(ف) مونث ۱۔ وہ چیز جو کسی سے اس غرض سے لیں کہ اس چیز کے دیکھنے سے دینے والے کی یاد آجائے۔ یادگار۔؎
  • ۔ وہ مختلف چیزیں جو پہلے سفر کے بعد دلہن کی طرف سے خاص خاص اعزا کو تقسیم کی جاتی ہیں

شعر

English meaning of nishaanii

Noun, Feminine

  • mark, book-mark, memorial
  • token, souvenir, memento, keepsake, sign, identity, unique trait, remains, relics, progeny, family, generation

निशानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहचान का चिह्न। निशान
  • वह चीज जो किसी घटना या व्यक्ति का स्मरण करनेवाली हो। स्मृति-चिह्न। यादगार। जैसे-(क) यही लड़का भाई साहब की निशानी है। (ख) विधवा के पास यही अंगूठी उसके पति की निशानी बच रही है। क्रि० प्र०-देना।-रखना।
  • स्मृति चिन्ह, किसी की याद दिलाने वाली वस्तु, यादगार
  • किसी घटना या व्यक्ति का स्मरण कराने वाली चीज़; स्मृतिचिह्न; यादगार
  • स्मृति-चिह्न, यादगार, पहचान, शनाख्त, चिह्न, निशान, लक्षण, अलामत
  • स्मृति-चिह्न, यादगार, पहचान, शनाख्त, चिह्न, निशान, लक्षण, अलामत
  • वह चिह्न जिससे किसी की पहचान हो सके

نِشانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone