تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جھاڑ

سلسلہ ، تار ، قطار ، تسلسل

جَھڑ

جھڑنا سے مشتق، گرنا (پتوں کا)

جھوڑ

سُپاری کا درخت

جُھوڑ

جھاڑی ، جھاڑ جھنکاڑ ، سرکنڈوں کا جُھن٘ڈ.

جَھوڑ

ضرب ٹکراؤ، چوٹ مارنے کا عمل

جیہَڑ

جیگڑ

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جھاڈ

رک: جھاڑ ، جھاڑی ، درخت.

جھود

آغوش ، دامن.

جُحُود

جان بوجھ کر یا دیدہ و دانستہ حق سے انکار کرنا

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

جَھنڑ

رک : جَھنَک.

جَھونڑ

تلخ کلامی ، جھگڑا ،

جِہْد

کوشش، سعی، محنت، مشقّت، دوڑ دھوپ

جُھونْڈ

رک : جھنڈ

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

جَہُود

جہودی (رک) کی جمع ؛ جہودی قوم کا فرد ، یہودی .

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

جُھونْد

ڈھیر ، انْبار ؛ تودہ ؛ بھیڑ ، مجمع ہجوم ؛ مجلس ، جماعت ، انجمن ؛ جھنڈ

جَھنْد

رنج ، الم .

جھاند

(گاڑی بانی) رک: بھون٘را (۴).

جھوند

جھوجھ

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جَہاں دِیدَہ

ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ

جَہاں داری

بادشاہت، حکمرانی، غلبہ

جَہاں دِیدْگی

جہاں دیدہ ہونا ، دنیا کا تجریہ .

جَہاں دَر جَہاں

بڑے مقدار یا تعداد مٰیں، ہر جگہ، ہر طرف

اَلجِہاد

خدا کی راہ میں لڑنے کے لیے تیار ہوجاؤ ، دین کے لیے جنگ کرو .

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

بَیْعَتِ جِہَاْدْ

وہ بیعت جوآنْحضرت صلعم مہاجرین اورانصار سےغزوات کے واسطے لیتے تھے

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

بابُ الْجِہاد

جنت کا دروازہ جس مجاہدین داخل ہوں گے.

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

جھاڑ پَڑْنا

بُرا بھلا کہا جانا ، تن٘بیہہ کا نشانہ بننا، غصہ اُترنا.

جھاڑ پَکَڑْنا

گھناور ہونا ، بہت زیادہ پھیلنا یا پھولنا پھلنا.

جھاڑ باقی

پوری بے باقی، کل بیباق، جو باقی بچا ہو، اس کی ادائی، بچا کھچا، رہا سہا، حساب کی صفائی

جھاڑ پُونچھ

جھاڑنا پون٘چھنا، صفائی ستھرائی، صفائی

جَھڑ کَر پَڑنا

جھڑی برسانا ، جھڑی لگانا.

جَھڑا آنک

(ریاضی) وہ ہندسے یا عدد جس سے ضرب دی جاچکی ہو.

جھاڑ دینا

ڈالنا، پھینکنا، جھٹکنا

جھاڑ باندھ دینا

مینہ لگاتار برسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone