تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

bast

چَٹائی

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

baste

سینے سے پہلے کچا کرنا

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بَسْت بھاؤ

سازو سامان ، چیز بست

بَسْت وِدِّیا

علم طبیعیات

بَسْت کَرنا

بانْدھ دینا، جکڑ دینا

بَست ہَزاری

عہدِ مغلیہ کے وہ امرا جنہیں بیس ہزار فوج رکھنے کا اختیار ہوتا تھا

بست و کشاد

بند ہونا اور کھلنا، کھول باندھ، انتظام

بَسْت و کَشُود

بندوبست ، انتظام ، حل و عقد.

بَسْت بَل

طبیعی یامادی ذریعہ

بَسْت و قَبْض

بَسْت کے سَو بھاو

مادے کی خاصیت

بَسْتَنی

وہ کپڑا جس میں کوئی چیز لپیٹی جائے، غلاف (خصوصاً پنجرے ستار طبلہ وغیرہ کا)

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

بَسْتَہ مُو

بَسْت دَر بِسْت

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

رک : بست لے کر بیٹھنا.

بَسْتَہ پا

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

بَسْتَگی

انقباض خاطر، طبیعت کی افسردگی، گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے)

بِشْٹ

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بِشْت

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

bastille

تواریخ: چھوٹا قلعہ، کوٹلہ یا قید خانہ.

bastardy

حَرام کاری

بَسْتَہ آواز

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

bastioned

بُرج دار فَصيل

basting

کَچی سَلائی

bastardly

حَرامی پَن سے

بَسْتِ طَلَب

طلب کی وہ کمی جو اضافہ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

bastard

حَرام زادَہ

بَسْتَۂِ دام

bastardize

کسی کو حرامی قرار دینا.

بَسْتی بَسْنا

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

bastinado

تلووں پر ڈنڈے مار کر سزا دینے کا طریقہ.

bastion

فصیل کا ابھرا ہوا حصّہ، گڑ گج.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَسْتَہ تَوانائی

(سائنس) وہ توانائی جس کسی جسم میں اس کے مخصوص محلِ وقوع کے باعث پائی جاتی ہے

بَسْت کے سَو گُن

مادے کی خاصیت

بَسْتَق

نوکر ،ملازم ، خدمتگار

بَستَہ باندھنا

بَسْتگَان

بستہ (رک) کی جمع (عموماََ ترکیب میں مستعمل).

بَسْتَہ کَرْنا

(مرد کی) شہوت بند کردینا تاکہ وہ جماع پر قادر نہ ہوسکے

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

بَسْتَہ دَہَن

بَسْتَم

بولنے کی روک ٹوک، منھ سے آواز نکالنے کی مناہی، جیسے: یا تو ایک ایک چپ چپ کررہا تھا، بستم بستہ تھی، نہ کاؤں کاؤں تھی نہ چاؤں چاؤں، اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی تو چل میں چل ایک ایک کھسکنے لگا

بَسْتَک

رک: بستق

بَسْتَن

بانْدھنے جانے یا بانْدھنے کا عمل

بَسْتَۂ زَنجِیر

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone