تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصْفُ النَّہار" کے متعقلہ نتائج

نِصْفُ النَّہار

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے پر شمالاً، جنوباً عمودی فرضی خط جو طول بلد کہلاتا ہے

آلَۂ نِصْفُ النَّہار

وہ آلہ جو ستاروں کے ارصاد میں جب وہ نصف النہار سےعبورکرتے ہیں کام میں آتا ہے

خَطِ نِصْفُ النَّہار

قُطبین کو ملانے والی زمین پر فرضی لکیر

دَوائِرِ نِصْفُ النَّہار

(فلکیات) رک : دوائر ساعت.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصْفُ النَّہار کے معانیدیکھیے

نِصْفُ النَّہار

nisfunnahaarनिस्फ़ुन्नहार

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: جغرافیہ

نِصْفُ النَّہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) دنیا کے نقشے پر شمالاً، جنوباً عمودی فرضی خط جو طول بلد کہلاتا ہے
  • (مجازاً) کسی شخص یا چیز کا انتہائی عروج، بلندی
  • دوپہر کا وقت (جب سورج عین سر پر ہوتا ہے) آدھا دن، عین دوپہر کا وقت، عروج آفتاب کا وقت

شعر

English meaning of nisfunnahaar

Noun, Masculine

  • the meridian
  • (Metaphorically) rise to the top position
  • at noon, midday, noon, half-day

निस्फ़ुन्नहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूगोल में ध्रुवों से होकर उत्तर दक्षिण गई हुई किसी सर्व- मान्य मध्य रेखा से पूर्व या पश्चिम की दूरी, लंबांश, मध्याह्न रेखा, देशांतर रेखा
  • (लाक्षणिक) किसी व्यक्ती वेशेष का विकास के शीर्ष पर पहुँचना
  • दोपहर का समय (जब सूरज ठीक सर पर होता है) आधा दिन, ठीक दोपहर का समय, दोपहर, मध्याह्न

نِصْفُ النَّہار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصْفُ النَّہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصْفُ النَّہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone