تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِصف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِصف کے معانیدیکھیے
نِصف کے اردو معانی
صفت، عددی
-
آدھا، نیم
مثال - کامود رات کے پہلے نصف پہر میں گایا جاتا ہے
- وسط، درمیان
اسم، مذکر
- کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک حصہ (خواہ نصف اول یا نصف آخر)، کسی چیز کا آدھا حصہ یعنی ۲/۱ جزو، آدھا، نیم
شعر
اسی باعث میں اپنا نصف رکھتا ہوں اندھیرے میں
مرے اطراف بھی سورج کوئی گردش میں رہتا ہے
تمام عمر گنوا دی جسے بھلانے میں
وہ نصف ماضی کا قصہ تھا نصف حال کا تھا
چہرے کا نصف حصہ زیر نقاب کر کے
کرتے ہیں حسن والے دیدار میں ملاوٹ
English meaning of nisf
निस्फ़ के हिंदी अर्थ
نِصف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِصف)
نِصف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔