تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَت" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَت کے معانیدیکھیے

نِسبَت

nisbatनिस्बत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی تصوف

اشتقاق: نَسَبَ

نِسبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی طرف منسوب ہونا، منسوب ہونے کی حالت
  • لگاؤ، تعلق، واسطہ، علاقہ
  • مناسبت، مطابقت، مشابہت
  • منگنی، منگنی کا پیام، سگائی، پیغام رشتہ، عقد و مناکحت کا پیغام
  • حسب نسب، نسب
  • (تصوف) خدا شناسی، اللہ تعالیٰ کی معرفت، تعلق مع اللہ، اللہ سے لگاؤ، عرفان نیز روحانی تعلق یا لگاؤ جو غایت محبت اور عقیدت سے پیدا ہو
  • (تصوف) سالک کا ملکات محمودہ سے ملکہ حاصل کرنا اس طریقہ پر کہ وہ اس کی روح کو کل جہات سے احاطہ کرے جو حالت اس صفت کے ساتھ لازم ذات ہو جائے اس کو نسبت کہتے ہیں
  • (ریاضی) وہ ربط جو ایک مقدار کو اس جنس کی کسی دوسری مقدار کے ساتھ ہو، اربعہ متناسبہ، چار مقداروں کا اس طرح کا تعلق کہ دوسرے سے منقسم شدہ پہلا چوتھے سے تقسیم کیے گئے تیسرے کے برابر ہوتا ہے کسی ایک مقدار کو معلوم کرنے کا طریقہ جبکہ دوسری تین معلوم ہوں
  • وہ خاصیت جس کی بدولت ایک چیز کی مقدار معین کی جاتی ہے
  • دو چیزوں کے درمیان درمیانی تقابلی تعلق
  • مقدار کمیت، تناسب
  • جسامت ڈیل ڈول، مقدار یا حجم کا تناسب، دو جسامتوں کے درمیان تقابلی تعلق

فعل متعلق

  • بابت، متعلق، بارے میں
  • مقابلے میں، بلحاظ، بنظر

شعر

English meaning of nisbat

Noun, Feminine

  • betrothal, engagement
  • comparison
  • in proportion (to)
  • ratio, proportion
  • reference
  • relation, connection
  • relation, connection, affinity, alliance

Adverb

  • with reference (to)
  • in comparison (with)

निस्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ की ओर संबद्ध होना, संबद्ध होने की अवस्था
  • लगाव, संबंध, वास्ता, प्रयोजन
  • पारस्परिक संबंध, सदृशता, एकसमानता
  • मंगनी, मंगनी का संदेश, सगाई, रिश्ते का संदेश, निकाह का रिश्ता या संदेश
  • पूर्वजों का सिलसिला, वंश
  • (सूफ़ीवाद) ब्रह्मज्ञान, परम सत्य का बोध, ईश्वर से संबंध, ईश्वर से लगाव, ब्रह्मज्ञान अथवा आध्यात्मिक संबंध या लगाव जो बहुत अधिक मोहब्बत और श्रद्धा से पैदा हो
  • (गणित) वह संबंध जो एक मात्रा को उस पदार्थ की किसी दूसरी मात्रा के साथ हो, अरबा'-ए-मुतनासिबा, चार संख्याओं का इस तरह का संबंध कि दूसरे से बंटा हुआ पहला चौथे से भाग किए गए तीसरे के बराबर होता है किसी एक मात्रा को मालूम करने की पद्धति जबकि दूसरी तीन मालूम हों

    विशेष - अरबा'-ए-मुतनासिबा= (गणित) तीन संख्याओं या राशियों की सहायता से चौथी अज्ञात संख्या या राशि प्राप्त करने की विधि

  • वह विशेषता जिसकी सहायता से एक चीज़ की मात्रा निश्चित की जाती है
  • दो चीज़ों के बीच तुलनात्मक संबंध
  • मात्रा, मात्रा जो तोली या नापी जाए, अनुपात
  • किसी वस्तु की लंबाई, चौड़ाई, मोटाई और गहराई, डीलडौल, मात्रा या आयतन का अनुपात, दो शरीरों के बीच तुलनात्मक संबंध

क्रिया-विशेषण

  • विषय या संबंध में, संबंधित, बारे में
  • तुलना में, सम्मान में, आदर में

نِسبَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone