تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِسائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِسائی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
دیکھیے: نِساء
نِسائی کے اردو معانی
صفت
- نساء سے منسوب، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق
شعر
نسائی کرب لکھنے کا ہنر ہم کو ہی آتا ہے
حکومت اپنی ثابت کر رہے ہیں مرد کاغذ پر
کون سا وہ جادو ہے جس سے غم کی اندھیری سرد گپھا میں
لاکھ نسائی سانس دلوں کے روگ مٹانے آ جاتے ہیں
کسی تتلی کا مر جانا عزیزو
حقیقت میں نسائی خودکشی ہے
English meaning of nisaa.ii
Adjective
- faminine
निसाई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्त्री से संबंधित, स्त्रियों का, स्त्रियों से संबंधित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِسائی)
نِسائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔