تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرت" کے متعقلہ نتائج

نِرت

بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ

نِرت کار

ناچنے والا، رقاص

نِرتک

ناچنے والا شخص، وہ جو ناچنے گانے کا پیشہ اختیار کرے، اداکار، رقاص، مداری

نِرْتَہ

رک : نرت ، ناچ ۔

نِرَت کَرَیّا

رک : نرت کار ۔

نِرَت بھاؤ

وہ ناچ جس میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبہ کا نقشہ کھینچ کر دکھایا جاتا ہے

نِرَت کَرنا

ناچ میں انداز دکھانا ؛ نرت بتانا ، ہاتھ وغیرہ کے اشارے سے کسی چیز کا انداز واضح کرنا ۔

نِرَت کاری

art of dancing

نِرَت بَتانا

ناچ کا انداز بتانا ، ناچ گانے میں ہاتھ یا آنکھ یا دیگر اعضا کے اشاروں سے گیت کے مضمون کا نقشہ کھینچنا ، بھاؤ بتانا ۔

نِرْتھ

رقص ، رک : نرت ۔

نَرْتَن

نر، انسان

نَرتکی

ناچنے والا، رقاص، استاد، کرتب باز، مداری

نِرَت بھاؤ بَتانا

ناچنے میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھینچنا ۔

نَرْتِیقُس

ایک روئیدگی جس میں اندرائن کے پھل کی طرح مغز اور بیج ہوتے ہیں ۔

نَر تَناسُلَہ

(حشریات) رک : نر اعضائے تناسل ۔

نَر تَناسُلی اَعضا

(حشریات) کیڑے مکوڑوں کے تناسلی یا پیداواری اعضا

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرت کے معانیدیکھیے

نِرت

nirtनिर्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نِرت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ
  • ناچ، رقص، جس میں پاؤں سے زیادہ کام لیا جائے، علم موسیقی کے تال اور گت کے مطابق ہاتھ پاؤں ہلانا، اُچھلنا کودنا

شعر

Urdu meaning of nirt

  • Roman
  • Urdu

  • bhaav, andaaz, raaginii ka ruup saruup
  • naach, raqs, jis me.n paanv se zyaadaa kaam liyaa jaaye, ilam-e-muusiikii ke taal aur gati ke mutaabiq haath paanv hilaanaa, uchhalnaa kuudnaa

English meaning of nirt

Noun, Masculine

  • dance
  • dancing, dance, movement of the body in dance especially of arms and hands

निर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर्तक

نِرت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِرت

بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ

نِرت کار

ناچنے والا، رقاص

نِرتک

ناچنے والا شخص، وہ جو ناچنے گانے کا پیشہ اختیار کرے، اداکار، رقاص، مداری

نِرْتَہ

رک : نرت ، ناچ ۔

نِرَت کَرَیّا

رک : نرت کار ۔

نِرَت بھاؤ

وہ ناچ جس میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبہ کا نقشہ کھینچ کر دکھایا جاتا ہے

نِرَت کَرنا

ناچ میں انداز دکھانا ؛ نرت بتانا ، ہاتھ وغیرہ کے اشارے سے کسی چیز کا انداز واضح کرنا ۔

نِرَت کاری

art of dancing

نِرَت بَتانا

ناچ کا انداز بتانا ، ناچ گانے میں ہاتھ یا آنکھ یا دیگر اعضا کے اشاروں سے گیت کے مضمون کا نقشہ کھینچنا ، بھاؤ بتانا ۔

نِرْتھ

رقص ، رک : نرت ۔

نَرْتَن

نر، انسان

نَرتکی

ناچنے والا، رقاص، استاد، کرتب باز، مداری

نِرَت بھاؤ بَتانا

ناچنے میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھینچنا ۔

نَرْتِیقُس

ایک روئیدگی جس میں اندرائن کے پھل کی طرح مغز اور بیج ہوتے ہیں ۔

نَر تَناسُلَہ

(حشریات) رک : نر اعضائے تناسل ۔

نَر تَناسُلی اَعضا

(حشریات) کیڑے مکوڑوں کے تناسلی یا پیداواری اعضا

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone