تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نرمول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نرمول کے معانیدیکھیے
نرمول کے اردو معانی
صفت
- جڑ کے بغیر، وہ جو جڑ نہ رکھتا ہو، جڑ سے اکھڑا ہوا، (کنایتہ) بے اصل، بے بنیاد
- بے قیمت، نایاب، بے بہا، بہت قیمتی، گراں بہا
- بے مقصد، بے سبب، بے کار
شعر
تو تو معشوق ہے تجھ کو تو بہت عاشق ہیں
غم انہوں کا ہے جو وہ جان سے نرمول گئے
English meaning of nirmuul
Adjective
- rootless, without origin or foundation
निर्मूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें जड़ न हो, बिना जड़ का
- जिसकी जड़ न रह गई हो, जड़ से उखाड़ा हुआ
- जड़ के पूर्ण रूप से नष्ट हो जाने के कारण जो न बच रहा हो, पूरी तरह से विनष्ट
- जिसका कोई आधार, बुनियाद या असलियत न हो, बेजड़, मूलरहित, बेबुनियाद
- जिसका कोई आधार न हो, निराधार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نرمول)
نرمول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔