تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکاس" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نکاس کے معانیدیکھیے

نکاس

nikaasनिकास

وزن : 121

موضوعات: قدیم

نکاس کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • نکاسنا (رک) کا امر ، نکالنا ، خارج کرنا ؛ خارج ہونے کا عمل ؛ صدور ، ظہور
  • وہ مقام جہاں سے کوئی چیز نکلے ، باہر جانے کی راہ ، اخراج کی جگہ ، مخرج ، نکلنے کا مقام ، ماخذ ؛ نالی وغیرہ جس سے پانی خارج ہوسکے ؛ چشمے یا دریا کے نکلے کی جگہ ۔
  • (قدیم) بے دخل کرنا
  • (مجازاً) ّجد ِاعلیٰ ، مورث ِاعلیٰ ، مبدء ِاعلیٰ ، نسل ؛ خاندان ۔
  • (مجازاً) باہر نکلنے کی راہ ، فرار کا راستہ ؛ چھٹکارا ، خلاصی ، نجات
  • بکری ، کھپت ، تجارتی مال کی بکری ، فروخت ؛ برآمد ، مال باہر جانا ، سامان تجارت کا باہر نکلنا ۔
  • جڑ ، بنیاد ؛ آغاز ، شروع ، اصل
  • زمین یا پہاڑ وغیرہ کا حصہ جو باہر نکلا ہوا ہو ، اُبھار ۔
  • شہر یا آبادی سے باہر جانے کی راہ ؛ آباد زمین سے باہر کی حد ، وہ قطعہء زمین جو شہر یا آبادی سے ذرا ہٹ کے ہو ۔
  • محاصل ؛ راہداری ؛ رقم کی وصولی ، حساب کا فیصلہ چکنا.
  • کسی عمل کا اظہار ، جذبات کا اخراج ، احساسات اور جذبات کے باہر نکلنے کا عمل ۔
  • ۔(ھ۔ بکسر اول)مذکر ۱۔ گھر سے باہر جانے کی راہ۔ شہر سے باہر جانے کی راہ۲۔بانی کے باہر نکلنے کی جگہ۔ پانی کا نکاس کہاں ہے ۳۔ صورت کسی سے روپیہ وصول کرنے کی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nikaas

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • net produce, out-turn
  • outlet, spring, origin, source of water, etc.
  • outskirts, outer boundaries of town or village, suburbs
  • source, origin, spring

निकास के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक्काश।
  • नखास।
  • निकसने अर्थात् निकलने की क्रिया या भाव।
  • वह उद्गम स्थान जहाँ से कोई चीज निकल या ददकर पूर्णतया प्रकट रूप में सामने आती हो।
  • निकालने की क्रिया
  • दरवाज़ा; द्वार
  • निकलने का रास्ता
  • मूल-स्थान; उद्गम स्थल
  • गुज़ारे का रास्ता या आय का रास्ता; आमदनी
  • खुला हुआ स्थान; मैदान
  • विपत्ति; संकट आदि से बचने की युक्ति।

विशेषण

  • = निष्काम

نکاس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نکاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نکاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone