تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکال لینا" کے متعقلہ نتائج

نِکال لینا

(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا

کَلیجَہ نِکال لینا

سب سے بہتر او عزیز چیز نکال لینا ؛ دوسرے کا مال مار لینا .

جَگَہ نِکال لینا

رک : جگہ لینا،مقام حاصل کر لینا۔

مِزاح کا پَہلُو نِکال لینا

ہنسی مذاق کا موقع تلاش کر لینا ۔

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

وَقت نِکال لینا

کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ، گنجائش نکالنا ، وقت دینا

جان نِکال لینا

(مجازاً) سخت محنت لینا.

کام نِکال لینا

کسی عہدے یا خدمت سے موقوف کردینا

دَم نِکال لینا

بہت مارنا، بہت کام لینا، بہت تھکا دینا

مَطْلَب نِکال لینا

غرض حاصل کرلینا، مقصد حاصل کرلینا

کَلیجا نِکال لینا

۔۱۔ ڈائن کی طرح جگر کھا جانا۔ ۲۔فریفتہ کرلینا۔ ؎ ۳۔ بہتر چیز نکال لینا۔ ۴۔دوسرےکا مال مار لینا۔

جِی جِی نِکال لینا

اچھا اچھا چھان٘ٹ لینا، اچھا اچھا چن لینا، الگ کرلینا

مِیان سے نِکال لینا

۔ (تلوار کے لئے) مارنے کے لئے تلوار غلاف سے باہر کرلینا۔ ؎ ؎

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا

۔ واسطہ نہ رکھنا۔ ذمہ داری نہ رکھنا۔ (فقرہ) میں نے ضمانت کر کے زید کو نواب صاحب کے یہاں نوکر رکھوادیا تھا۔ جب دیکھا اس کے کرتوت برے ہیں اپنا پاؤں درمیان سے نکال لیا۔

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکال لینا کے معانیدیکھیے

نِکال لینا

nikaal lenaaनिकाल लेना

محاورہ

مادہ: نِکال

  • Roman
  • Urdu

نِکال لینا کے اردو معانی

  • (بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا
  • مستثنیٰ کرنا ، خارج کرنا ۔
  • (معاہدہ یا دستاویز) منسوخ کر دینا یا واپس لے لینا
  • چرا لینا ، آنکھ بچا کر اٹھا لینا ، چپ چاپ لے جانا
  • سبق یاد کر لینا ، کتاب یا سبق وغیرہ کو سمجھ لینا
  • (مقدمے وغیرہ کی) اصلیت معلوم کر لینا
  • ۔۱۔ حل کرلینا ۔میں نے یہ پہیلی نکال لی ۲۔ چرالینا۔ تم نے آدھا حلوا نکال لیا۔۳۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ تفریق کرنا۔ مجرالینا ۴۔ ایجاد کرنا۔ دل سے کوئی بات پیدا کرنا۔کسی چیز کو رواج دینا۔جیسے قاعدہ نکالنا۔ چھیڑنکالنا۵۔ حل کرنا ۔ سلجھانا۔ جیسے سوال نکالنا ۶۔باہر لانا۔اکھیڑنا۔ درخت کو جڑ سے نکالنا۔۷۔ کاڑھنا۔ بیل بوٹہ نکالنا ۸۔سدھانا۔ گھوڑے کوگاڑی میں جوتنے کے قابل بنانا ۹۔ اوپر لانا۔ باہر لانا۔ میں نے تو زبان سے ایک حرف نہیں نکالا ۱۰۔ موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرفکرنا ۱۱۔ ظاہر کرنا ۔جیسے درخت کا کوپل نکالنا ۱۲۔ برآمد کرنا۔؎

Urdu meaning of nikaal lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (bila.umuum hal ya javaab ke saath mustaamal), tarkiib nikaal lenaa, hal kar lenaa, savaal ka javaab ya masle ka hal nikaal lenaa
  • mustasna karnaa, Khaarij karnaa
  • (mu.aahidaa ya dastaavez) mansuuKh kar denaa ya vaapis le lenaa
  • churaa lenaa, aa.nkh bachaa kar uThaa lenaa, chup chaap le jaana
  • sabaq yaad kar lenaa, kitaab ya sabaq vaGaira ko samajh lenaa
  • (muqaddame vaGaira kii) asliiyat maaluum kar lenaa
  • ۔۱۔ hal kar lenaa ।mainne ye pahelii nikaal lii २। churaa lenaa। tum ne aadhaa halva nikaal liyaa।३। minha karnaa। vazaa karnaa। tafriiq karnaa। mujraa lenaa ४। i.ijaad karnaa। dil se ko.ii baat paida karnaa।kisii chiiz ko rivaaj denaa।jaise qaaydaa nikaalnaa। chhe.D nikaalnaa५। hal karnaa । suljhaana। jaise savaal nikaalnaa ६।baahar laanaa।ukhe.Dnaa। daraKht ko ja.D se nikaalnaa।७। kaa.Dhnaa। bail buuTa nikaalnaa ८।sudhaanaa। gho.De ko gaa.Dii me.n jotne ke kaabil banaanaa ९। u.upar laanaa। baahar laanaa। mainne to zabaan se ek harf nahii.n nikaalaa १०। mauquuf karnaa। javaab denaa। bartar fikrnaa ११। zaahir karnaa ।jaise daraKht ka koppal nikaalnaa १२। baraamad karnaa।

English meaning of nikaal lenaa

  • solve (any question or problem)
  • withdraw, take out, extract

निकाल लेना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ (मुआहिदा या दस्तावेज़) मंसूख़ कर देना या वापिस ले लेना
  • ۵۔ (मुक़द्दमे वग़ैरा की) असलीयत मालूम कर लेना
  • ۔۱۔ हल कर लेना ।मैंने ये पहेली निकाल ली २। चुरा लेना। तुम ने आधा हलवा निकाल लिया।३। मिनहा करना। वज़ा करना। तफ़रीक़ करना। मुजरा लेना ४। ईजाद करना। दिल से कोई बात पैदा करना।किसी चीज़ को रिवाज देना।जैसे क़ायदा निकालना। छेड़ निकालना५। हल करना । सुलझाना। जैसे सवाल निकालना ६।बाहर लाना।उखेड़ना। दरख़्त को जड़ से निकालना।७। काढ़ना। बैल बूटा निकालना ८।सुधाना। घोड़े को गाड़ी में जोतने के काबिल बनाना ९। ऊपर लाना। बाहर लाना। मैंने तो ज़बान से एक हर्फ़ नहीं निकाला १०। मौक़ूफ़ करना। जवाब देना। बरतर फ़िक्रना ११। ज़ाहिर करना ।जैसे दरख़्त का कोप्पल निकालना १२। बरामद करना।
  • ۱۔ (बिलउमूम हल या जवाब के साथ मुस्तामल), तरकीब निकाल लेना, हल कर लेना, सवाल का जवाब या मसले का हल निकाल लेना
  • ۲۔ मुस्तसना करना, ख़ारिज करना
  • ۴۔ चुरा लेना, आँख बचा कर उठा लेना, चुप-चाप ले जाना
  • ۵۔ सबक़ याद कर लेना, किताब या सबक़ वग़ैरा को समझ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکال لینا

(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا

کَلیجَہ نِکال لینا

سب سے بہتر او عزیز چیز نکال لینا ؛ دوسرے کا مال مار لینا .

جَگَہ نِکال لینا

رک : جگہ لینا،مقام حاصل کر لینا۔

مِزاح کا پَہلُو نِکال لینا

ہنسی مذاق کا موقع تلاش کر لینا ۔

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

وَقت نِکال لینا

کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ، گنجائش نکالنا ، وقت دینا

جان نِکال لینا

(مجازاً) سخت محنت لینا.

کام نِکال لینا

کسی عہدے یا خدمت سے موقوف کردینا

دَم نِکال لینا

بہت مارنا، بہت کام لینا، بہت تھکا دینا

مَطْلَب نِکال لینا

غرض حاصل کرلینا، مقصد حاصل کرلینا

کَلیجا نِکال لینا

۔۱۔ ڈائن کی طرح جگر کھا جانا۔ ۲۔فریفتہ کرلینا۔ ؎ ۳۔ بہتر چیز نکال لینا۔ ۴۔دوسرےکا مال مار لینا۔

جِی جِی نِکال لینا

اچھا اچھا چھان٘ٹ لینا، اچھا اچھا چن لینا، الگ کرلینا

مِیان سے نِکال لینا

۔ (تلوار کے لئے) مارنے کے لئے تلوار غلاف سے باہر کرلینا۔ ؎ ؎

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا

۔ واسطہ نہ رکھنا۔ ذمہ داری نہ رکھنا۔ (فقرہ) میں نے ضمانت کر کے زید کو نواب صاحب کے یہاں نوکر رکھوادیا تھا۔ جب دیکھا اس کے کرتوت برے ہیں اپنا پاؤں درمیان سے نکال لیا۔

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone