تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت نِکال لینا" کے متعقلہ نتائج

وَقت نِکال لینا

کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ، گنجائش نکالنا ، وقت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت نِکال لینا کے معانیدیکھیے

وَقت نِکال لینا

vaqt nikaal lenaaवक़्त निकाल लेना

  • Roman
  • Urdu

وَقت نِکال لینا کے اردو معانی

  • مصیبت یا پریشانی کے زمانے میں زندگی جوں توں گزارنا ، ضرورت پوری کرنا ، وقت گزارنا ، وقت ٹالنا ، ضرورت یا مصیبت کا وقت گزارنا
  • کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ، گنجائش نکالنا ، وقت دینا
  • کسی کام کے لیے مناسب موقع ڈھونڈنا ، موقع بہم پہنچانا

Urdu meaning of vaqt nikaal lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ya pareshaanii ke zamaane me.n zindgii juu.n tuu.n guzaarnaa, zaruurat puurii karnaa, vaqt guzaarnaa, vaqt Taalnaa, zaruurat ya musiibat ka vaqt guzaarnaa
  • kisii kaam ke li.e fursat nikaalnaa, gunjaa.ish nikaalnaa, vaqt denaa
  • kisii kaam ke li.e munaasib mauqaa DhuunDhnaa, mauqaa baham pahunchaanaa

वक़्त निकाल लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ किसी काम के लिए फ़ुर्सत निकालना, गुंजाइश निकालना, वक़्त देना
  • ۳۔ किसी काम के लिए मुनासिब मौक़ा ढूंढना, मौक़ा बहम पहुंचाना
  • ۲۔ मुसीबत या परेशानी के ज़माने में ज़िंदगी जूं तूं गुज़ारना, ज़रूरत पूरी करना, वक़्त गुज़ारना, वक़्त टालना, ज़रूरत या मुसीबत का वक़्त गुज़ारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت نِکال لینا

کسی کام کے لیے فرصت نکالنا ، گنجائش نکالنا ، وقت دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت نِکال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت نِکال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone