تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاح" کے متعقلہ نتائج

تَزْوِیج

جوڑا جوڑا کرنا، بیاہنا، نکاح کرنا

تَزوِیجُ الحَرْفی

(جفر) طالب کے نام کے حروف کا جفت ہونا .

تَجْوِیز

رائے، تدبیر

تَزَوُّج

شادی، بیاہ، نکاح کرنا

تَجْوِیز بَنْد

وہ کاغذ جس پر تجویز لکھی گئی ہو.

تَجْوِیز کَھڑے رَہنْا

تدبیر بننا.

تَجْوِیز قائِم ہونا

قانون بننا.

تَجوِیز نا مَنظُور کَرنا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کرنا

تَجوِیز نا مَنظُور ہونا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کیا جانا

تَجْوِیز طَلَب

جس کا فیصلہ ہونا ہو، جس کا مقدمہ ہونا ہو

تَجْوِیز نَوِیس

وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو.

تَجْوِیز کے قابِل

فیصلے کے لائق ، قابل تجویز

تَجوِیز مَنظُور ہونا

تجویز پاس ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجوِیز مَنظُور کَرنا

تجویز پاس کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیز پِیش ہونا

کوئی نیا معاملہ کسی مجلس یا جلسہ میں پیش ہونا

تَجْوِیز پِیش کَرنا

کوئی نیا معاملہ کسی مجلس یا جلسہ میں پیش کرنا

تَجْوِیْز کَرنا

سمجھنا، قرار دینا

تَجْوِیز سُوجھنا

طریقہ خیال میں آنا، تدبیر سوجھنا

تَجْوِیز پاس ہونا

تجویز منظور ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیز پاس کَرنا

تجویز منظور کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیزِ جَدِید

مقدمہ دوبارہ کرنا، نئے سرے سے پھر مقدمہ سننا

تَجْوِیزِ رُوئِیدادِی

تجویزِ آخر، واقعات کی رو سے مقدمہ کا آخری فیصلہ

تَجْوِیزِ اَمْرِ واقِع

امرِ واقع کی تشریع ، واقعی امر کی تجویز

تَجْوِیزِ رِہائی

آزادی یا مخلصی یا بَریّت کی تجویز

تَجْوِیزی

ثابت کیا ہوا ، طے کیا ہوا ، تعین کیا ہوا

تَجْوِیزْنا

تجویز کرنا، سوچنا، غور کرنا

تَجْوِیزِ رُوئِدادی

ایک مقدمے کا اس کے واقعات کی رو سے فیصلہ ، تجویز کیفیتی جو مثل سے معلوم ہو

تَجْوِیزِ اَمْرِ قانُونی

قانون امر کی تجویز

تَجْوِیزِ یَک طَرَفَہ

وہ فیصلہ یا ڈگری جو یک طرفہ ہو ، جو فیصلہ صرف مدعی یا مدعا علیہ کے اصالتہً یا وکالتاً حاضر ہونے سے ہو جائے.

تَجْوِیزِ ثانی

(قانون) دوبارہ تجویز کرنا ، نظر ثانی ، فیصلہ کی پڑتال

تَجْوِیزِ آخِر

آخیر فیصلہ، عدالت کا آخری حکم، قطعی فیصلہ

تَجْوِیزِ ضِمْنِی

عارضی فیصلہ ، اتفاقی فیصلہ ، درمیانی تجویز

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

تَجْوِیزِ بَرات

خلاصی کی تجویز، خلاصی جرم کی تجویز، بری کرنے کی تجویز

تَجْوِیزِ سَرْسَری

عام طور پر ، تجویز مجمل ، جو فیصلہ صرف پٹواری کی شہادت پر ہو جائے

تَجْوِیزِ حاکِمانَہ

عدالت کے حاکم کا فیصلہ.

تَجْوِیزِ خَرْچَہ

خرچہ کی تجویز

تَجْوِیزِ مُخالِفانَہ

ناموافق تجویز ، مخالفوں جیسی تجویز

تَجوِیزِ ثَباتِ جُرم

جرم کی نسبت فیصلہ کہ کس نے کیا ہے

عِنْدَ ال٘تَجْوِیز

زیرِ تجویز؛ عدالت میں

دائِر تَجْوِیز

proceeding, under consideration or trial, pending

قابِلِ تَجْوِیز

that which can be judged, that which can be deliberated

راہ تَجْوِیز کَرنا

کسی خاص راہ کو منتخب کرنا کہ وہاں سے کوئی خاص شخص گزرے گا

رِشْتَہ تَجْوِیز کَرْنا

شادی کے لئے پیغام دینا ، نکاح میں لانے کا مشورہ دینا

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

Res judicata

حاجَتِ تَجْوِیْز

دریافت کی ضرورت

زیرِ تَجْوِیز

زیرغور، زیر بحث، زیر نظر

بات تَجْوِیز کَرْنا

(دل میں) طے کرنا، رائے دینا

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نام تَجوِیز کَرنا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

حَسْبِ تَجْوِیْز

as per proposal

نام تَجوِیز ہونا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاح کے معانیدیکھیے

نِکاح

nikaahनिकाह

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَكَحَ

  • Roman
  • Urdu

نِکاح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملانا، جمع کرنا؛ مجامعت، صحبت، ہم بستری، جنسی ملاپ
  • (فقہ) ایک شرعی معاہدہ جس کے ذریعے مرد اور عورت کے درمیان جنسی تعلق جائز اور پیدا ہونے والی اولاد کا نسب صحیح ہو جاتا ہے اور زوجین کے مابین حقوق و فرائض پیدا ہو جاتے ہیں، عقد، بیاہ، شادی، ازدواج

شعر

Urdu meaning of nikaah

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, jamaa karnaa; mujaamat, sohbat, hamabisatrii, jinsii milaap
  • (fiqh) ek shari.i mu.aahidaa jis ke zariiye mard aur aurat ke daramyaan jinsii taalluq jaayaz aur paida hone vaalii aulaad ka nasab sahii ho jaataa hai aur zojiin ke maabain huquuq-o-faraa.iz paida ho jaate hain, aqad, byaah, shaadii, izadvaaj

English meaning of nikaah

Noun, Masculine

निकाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَزْوِیج

جوڑا جوڑا کرنا، بیاہنا، نکاح کرنا

تَزوِیجُ الحَرْفی

(جفر) طالب کے نام کے حروف کا جفت ہونا .

تَجْوِیز

رائے، تدبیر

تَزَوُّج

شادی، بیاہ، نکاح کرنا

تَجْوِیز بَنْد

وہ کاغذ جس پر تجویز لکھی گئی ہو.

تَجْوِیز کَھڑے رَہنْا

تدبیر بننا.

تَجْوِیز قائِم ہونا

قانون بننا.

تَجوِیز نا مَنظُور کَرنا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کرنا

تَجوِیز نا مَنظُور ہونا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کیا جانا

تَجْوِیز طَلَب

جس کا فیصلہ ہونا ہو، جس کا مقدمہ ہونا ہو

تَجْوِیز نَوِیس

وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو.

تَجْوِیز کے قابِل

فیصلے کے لائق ، قابل تجویز

تَجوِیز مَنظُور ہونا

تجویز پاس ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجوِیز مَنظُور کَرنا

تجویز پاس کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیز پِیش ہونا

کوئی نیا معاملہ کسی مجلس یا جلسہ میں پیش ہونا

تَجْوِیز پِیش کَرنا

کوئی نیا معاملہ کسی مجلس یا جلسہ میں پیش کرنا

تَجْوِیْز کَرنا

سمجھنا، قرار دینا

تَجْوِیز سُوجھنا

طریقہ خیال میں آنا، تدبیر سوجھنا

تَجْوِیز پاس ہونا

تجویز منظور ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیز پاس کَرنا

تجویز منظور کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجْوِیزِ جَدِید

مقدمہ دوبارہ کرنا، نئے سرے سے پھر مقدمہ سننا

تَجْوِیزِ رُوئِیدادِی

تجویزِ آخر، واقعات کی رو سے مقدمہ کا آخری فیصلہ

تَجْوِیزِ اَمْرِ واقِع

امرِ واقع کی تشریع ، واقعی امر کی تجویز

تَجْوِیزِ رِہائی

آزادی یا مخلصی یا بَریّت کی تجویز

تَجْوِیزی

ثابت کیا ہوا ، طے کیا ہوا ، تعین کیا ہوا

تَجْوِیزْنا

تجویز کرنا، سوچنا، غور کرنا

تَجْوِیزِ رُوئِدادی

ایک مقدمے کا اس کے واقعات کی رو سے فیصلہ ، تجویز کیفیتی جو مثل سے معلوم ہو

تَجْوِیزِ اَمْرِ قانُونی

قانون امر کی تجویز

تَجْوِیزِ یَک طَرَفَہ

وہ فیصلہ یا ڈگری جو یک طرفہ ہو ، جو فیصلہ صرف مدعی یا مدعا علیہ کے اصالتہً یا وکالتاً حاضر ہونے سے ہو جائے.

تَجْوِیزِ ثانی

(قانون) دوبارہ تجویز کرنا ، نظر ثانی ، فیصلہ کی پڑتال

تَجْوِیزِ آخِر

آخیر فیصلہ، عدالت کا آخری حکم، قطعی فیصلہ

تَجْوِیزِ ضِمْنِی

عارضی فیصلہ ، اتفاقی فیصلہ ، درمیانی تجویز

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

تَجْوِیزِ بَرات

خلاصی کی تجویز، خلاصی جرم کی تجویز، بری کرنے کی تجویز

تَجْوِیزِ سَرْسَری

عام طور پر ، تجویز مجمل ، جو فیصلہ صرف پٹواری کی شہادت پر ہو جائے

تَجْوِیزِ حاکِمانَہ

عدالت کے حاکم کا فیصلہ.

تَجْوِیزِ خَرْچَہ

خرچہ کی تجویز

تَجْوِیزِ مُخالِفانَہ

ناموافق تجویز ، مخالفوں جیسی تجویز

تَجوِیزِ ثَباتِ جُرم

جرم کی نسبت فیصلہ کہ کس نے کیا ہے

عِنْدَ ال٘تَجْوِیز

زیرِ تجویز؛ عدالت میں

دائِر تَجْوِیز

proceeding, under consideration or trial, pending

قابِلِ تَجْوِیز

that which can be judged, that which can be deliberated

راہ تَجْوِیز کَرنا

کسی خاص راہ کو منتخب کرنا کہ وہاں سے کوئی خاص شخص گزرے گا

رِشْتَہ تَجْوِیز کَرْنا

شادی کے لئے پیغام دینا ، نکاح میں لانے کا مشورہ دینا

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

Res judicata

حاجَتِ تَجْوِیْز

دریافت کی ضرورت

زیرِ تَجْوِیز

زیرغور، زیر بحث، زیر نظر

بات تَجْوِیز کَرْنا

(دل میں) طے کرنا، رائے دینا

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نام تَجوِیز کَرنا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

حَسْبِ تَجْوِیْز

as per proposal

نام تَجوِیز ہونا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone