تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِینْد کی آغوش میں جانا" کے متعقلہ نتائج

نِینْد کی آغوش میں جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

مَوت کی آغوش میں رَکْھنا

موت دے دینا ، موت کی حالت میں رکھنا

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

نِینْد میں کھو جانا

گہری نیند سو جانا ۔

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِینْد کی آغوش میں جانا کے معانیدیکھیے

نِینْد کی آغوش میں جانا

nii.nd kii aaGosh me.n jaanaaनींद की आग़ोश में जाना

نِینْد کی آغوش میں جانا کے اردو معانی

  • سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

नींद की आग़ोश में जाना के हिंदी अर्थ

  • सो जाना, गहिरी नींद में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِینْد کی آغوش میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِینْد کی آغوش میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words