تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم ٹر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم ٹر کے معانیدیکھیے
نِیم ٹر کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- اَدھ کچرا ؛ آدھا کچھ اور آدھ کچھ
- ۔صفت۔ حرف شناس۔ کچھ تھوڑا ساپڑھا ہوا۔ جسے پوری تعلیم نہ ہو۔
- تھوڑا سا پڑھا ہوا ، جس کی تعلیم مکمل نہ ہوئی ہو ، ناقص العلم ، محض حرف شناس ، یونہیں سا علم رکھنے والا ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار (جیسے : نیم ٹر ملا ، نیم ٹر حکیم وغیرہ) ۔
English meaning of niim-Tar
Persian, Hindi - Adjective
- half informed, semi-literate
नीम-टर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- जिसे पूरी विद्या या जानकारी न हो, जो किसी विषय को केवल थोड़ा बहुत जानता हो, अर्द्धशिक्षित
- (लाक्षणिक) अनुभवहीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم ٹر)
نِیم ٹر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔