تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم جان کے معانیدیکھیے
نِیم جان کے اردو معانی
اسم
- جو آدھا مردہ ہو، عاشق
شعر
عقاب کو تھی غرض فاختہ پکڑنے سے
جو گر گئی تو یوں ہی نیم جان چھوڑ گیا
اللہ شب فراق میں وہ آہ و زاریاں
ہر وقت صدمے کیسے ہیں مجھ نیم جان پر
مزاج پوچھنے والوں سے خیریت تیری
ترا مریض ترا نیم جان پوچھتا ہے
English meaning of niim-jaan
Noun
- half-dead, lover
नीम-जान के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- जो आधा मृत हो, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم جان)
نِیم جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔