تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلوفَر" کے متعقلہ نتائج

نِیلوفَر

ایک قسم کے نیلے رنگ کے پھول کا نام جو عموماً دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

نِیلوفَری

۔(ف)صفت۔ نیلو فر کے رنگ کا۔نیلگوں ۔آسمان کی صفت میں مستعمل ہے۔؎

نِیلوفَرِ ماہْتابی

نِیلوفَرِیں

رک : نیلو فری ، نیلے رنگ کا ، نیلگوں (آسمان کے لیے مستعمل).

نِیلوفَرِ آفْتابی

گُلِ نِیلوفَر

۔دیکھو نیلوفر۔

جَشْنِ نِیلوفَر

وہ جشن جو ایران میں ماہ خورداد کی چھٹی اور ساتویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلوفَر کے معانیدیکھیے

نِیلوفَر

niilofarनीलोफ़र

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: پھول

نِیلوفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کے نیلے رنگ کے پھول کا نام جو عموماً دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
  • ایک بیل جو کسی شاخ یا بانس وغیرہ سے لپٹ کر اوپر کو چڑھتی چلی جاتی ہے اور اس پر سرخی مائل سیاہ پھول نکلتے ہیں، کنول کی ایک قسم، نیلے رنگ کا کنول

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of niilofar

Noun, Masculine

नीलोफ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीलोत्पल, कुमुद, कुईं, एक प्रकार के नीले रंग के फूल का नाम जो आमतौर पर औषधीय उपयोग होता है, नील कमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلوفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلوفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone