تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے کے معانیدیکھیے

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

maaT kaa maaT hii big.Daa haiमाट का माट ही बिगड़ा है

نیز - ماٹ کا ماٹ بِگڑا ہوا ہے

ضرب المثل

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے کے اردو معانی

  • سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں
  • سب کے سب خراب ہیں یعنی آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے

English meaning of maaT kaa maaT hii big.Daa hai

  • the whole group is spoiled

माट का माट ही बिगड़ा है के हिंदी अर्थ

  • सबके सब एक जैसे ख़राब हैं, घर या समाज के लोगों के लिए कहते हैं
  • सब के सब ख़राब हैं अर्थात आवे का आवा बिगड़ा हुआ है

    विशेष - माट मिट्टी के उस बर्तन को कहते हैं, जिसमें रंगरेज़ रंग तैयार करते हैं, रासायनिक रंगों के आविष्कार के पहले नील, आल या टेसू के फूलों अथवा टहनियों आदि को मिट्टी के बर्तन में डाल कर सड़ाते थे, अगर उनके सड़ने अर्थात ख़मीर उठने में कोई त्रुटि हो जाती थी, तो रंग नहीं उतरता था, इसे ही 'माट बिगड़ना' कहते थे, जो अब एक मुहावरा बन गया है अर्थात कुल का कुल काम बिगड़ जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words