تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

نِیچی نِیچی نَظَروں سے

شرماکر ، شرم و حیا سے ۔

مِیٹھی مِیٹھی نَظروں سے دیکھنا

پیار بھری نظروں سے دیکھنا، پیار سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

niichii niichii nazro.n se dekhnaaनीची नीची नज़रों से देखना

محاورہ

مادہ: نِیچی

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔آنکھیں چُرا کر دیکھنا۔ شرمائی ہوئی آنکھوںسے دیکھنا۔
  • شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

नीची नीची नज़रों से देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔आँखें चुरा कर देखना। शर्माई हुई आँखों देखना।
  • शर्मा कर देखना, कुन अनखीयों से देखना, आँखें चुरा कर देखना, दज़ दीदा निगाहों से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words