تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچی ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیچی ہونا

لمبی ہونا ؛ زمین کی طرف مائل ہونا ۔

ناک نِیچی ہونا

پہلو دبنا، پہلو کمزور ہونا

نِگاہ نِیچی ہونا

شرم یا حیا سے آنکھ نیچی ہونا ؛ شرمندگی سے سر جھکا لینا ۔

نِیچی نِگاہ ہونا

آنکھ نیچی رہنا ، نگاہ نہ اٹھنا ؛ شرمندہ ہونا ، جھینپنا ، ممنون ِاحسان ہونا

گَرْدَن نِیچی ہونا

شرم سے گردن جُھک جانا، غرور ڈھ جانا، شرمندگی ہونا، اُن کے سامنے اُن کی گردن نخوت نیچی ہو

نَظَر نِیچی ہونا

شرم سار ہونا، شرمندہ ہونا

نِیچی نَظَر ہونا

آنکھ نیچی رہنا، نظر اوپر نہ اٹھنا، نگاہ نہ اٹھنا

آنکھ نِیچی ہونا

آنکھ نیچی کرنا کا لازم

مُونچھ نِیچی ہونا

کست ہونا ، ہار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچی ہونا کے معانیدیکھیے

نِیچی ہونا

niichii honaaनीची होना

محاورہ

نِیچی ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لمبی ہونا ؛ زمین کی طرف مائل ہونا ۔

नीची होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लंबी होना , ज़मीन की तरफ़ माइल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone