تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچ" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچ کے معانیدیکھیے

نِیچ

niichनीच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

نِیچ کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، رذیل، ذلیل، سفلہ
  • نالائق، بے جوہر، بے وصف
  • شودر، خدمت کرنے والا
  • پستی، نشیب
  • گھٹیا، کم حیثیت، کم ذات، غیراہم، ادنیٰ، معمولی
  • معاشی طور پر کم تر، کم رتبہ

شعر

English meaning of niich

Adjective

  • base, low, mean
  • low, base, vile, mean, vulgar

नीच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नैतिक, धार्मिक आदि दृष्टियों से बहुत ही निंदनीय, बुरा या हीन। पद-नीच कमाई अनुचित या दूषित ढंग से प्राप्त किया जानेवाला धन। पुं० १. चोर नामक गंध द्रव्य। २. दशार्ण देश का एक पर्वत।
  • आचरण, व्यवहार, कर्म, गुण आदि के विचार से निम्न
  • आचार, व्यवहार, गुण-कर्म, जाति पाँति आदि के विचार से बहुत ही छोटा, और फलतः तुच्छ या हीन। पद-नीच ऊँच = (क) बुराई और अच्छाई। (ख) हानि और लाभ। (ग) दुःख और सुख।
  • निंदनीय; बुरा; हीन
  • दुष्ट; खल।

نِیچ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone