تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

زَرْف

دروازے کی زنجیر، زنجیر کا حلقہ

ظَرْف

برتن

ظَرْف مَکاں

ظَرْف دیکْھنا

حوصلہ دیکھنا، ہمت دیکھنا

ظَرْفِ آب

ظَرْفِ شِیر

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

ظَرْف عالی ہونا

بڑا حوصلہ ہونا

ظَرْفی

ظرف سے متعلق ، ظرف کا .

ظَرْف پَیدا کَرْنا

حوصلہ پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

ظَرْفِ مکان

وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے

ظَرْفِ زَماں

ظَرْفِ زَمان

وہ اسمِ ظرف جو زمانے پر دلالت کرے مثلاً صبح، شام

ظرف مے

شراب کا برتن

ظَرْفِ آفْتاب

قدحِ شراب، شراب کا پیالہ

ظَرْفِ بِرِنْجی

پیتل کا برتن، پیتل سے بنا ہوا برتن

ظَرْفِ نَظَر

دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

ضَرْفَہ

کثرت ، جھنڈ ۔

ظَرْفَک

(سائنس) شیشے کی وہ نلی جس کے پین٘دے کے قریب ڈاٹ لگی ہوتی ہے اور جس میں سے مایع نکالا جاتا ہے

ظَرْفُ الدَّقِیق

(نباتیات) زیرہ دان ، پھولوں کا درمیانی حصّہ جس میں زیرہ ہوتا ہے ، دیول.

ظَرْفِیَّت

حوصلہ، دلیری، سمائی

زَر فِشاں

۱. چمکدار ، چمکیلا ، درخشاں .

زَر فِشانی

روشنی پھیلانے کا عمل؛ (کنایۃً) خُوشی، مسرت، شادمانی

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ظَرِیْف

ہنسنے ہنسانے والا، بذلہ سن٘ج، لطیفہ گو، ٹھٹھول

ظُرُوف

بہت سارے برتن

زِرْفِین

ظَرائِف

ظریفانہ باتیں، دل کو خوش کرنے والی باتیں، ظرافت کا پہلو لیے ہوئے نکتے

ظَرّاف

بہت زیادہ ظریف، خوش طبع

زیر فَصِیلَہ

(حیاتیات) نباتی یا حیوانی خاندان کی ذیلی تقسیم

زِدْ فَزِد

روز بہ روز ترقی یا اضافہ ، اضافے پر اضافہ ، ترقی پر ترقی ہو.

jarful

مَرتبان بھَر

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

دَریا ظَرْف

بڑے ظرف کا مالک ، دریا دل ، سخی ، بخشش کرنے والا.

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

اَعْلیٰ ظَرْف

خارْجی ظَرْف

فضا یا مکان جس میں کوئی شے وجود رکھتی ہو.

تِہی ظَرْف

جس کا ظرف خالی ہو، (مجازاً) اوچھا، کم حوصلہ .

جَڑ فَصْل

وہ فصل جو زیر زمین پھلتی ہے ، جیسے گاجر، مولی، آلو، پیاز وغیرہ.

صاحِبِ ظَرف

عالی ظرف، با حوصلہ

تَنْگ ظَرْف

کم ظرف، پست ہمت، کم حوصلہ، اوچھا، کمینہ

کَم ظَرْف

حوصلے اور ہمّت میں پست، کم حوصلہ

تُنُک ظَرْف

کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو

بَہ قَدْرِ ظَرْف

اہلِ ظَرْف

معزز، عظیم مرتبت

اِسْمِ ظَرْف

(صرف) وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے (اول کو ظرف مکان اور دوم کو ظرف زمان کہتے ہیں)

حَسْبِ ظَرْف

حسبِ ہمت، حسبِ استعداد، حسبِ استطاعت

ظُرُوفِ نُقْرَئِی

چاندی کے برتن

ظَرِیف طَبْع

دل لگی کرنے والا ، ہنسوڑ، لطیف

ظَرِیف مِزاج

جس کی طبیعت میں طنزو مزاح زیادہ ہو، مزاحیہ

ظُرُوف ساز

برتن بنانے والا

ظَرِیفُ الطَبَع

جس کی طبیعت میں مزاح اور شوخی کا مادہ زیادہ ہو، فقرہ باز، ہنسنے ہنسانے والا

ظَرِیفُ المِزاج

ظُرُوف سازی

برتن بنانےکا کام یا پیشہ

ظُرُوفِ چِینِی

چینی کے برتن

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

ظَرافَت شِعار

طبعاً ظریف ، ظرافت اور خوش طبعی جس کے مزاج میں ہو.

ظَرافَت اَنگیز

ظرافت پیدا کرنے کا داعی ، تمسخر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کے معانیدیکھیے

نِگاہ

nigaahनिगाह

اصل: فارسی

وزن : 121

نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔
  • رک : پاک نظر.
  • ۲۔ آنکھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی ۔
  • ۳۔ شناخت ، پرکھ ، پہچان ، نظر ڈالتے ہی ہر چیز کے حسن و قبح کو جانچنے کی صلاحیت نیز بصیرت ۔
  • ۴۔ توجہ ، التفات ، عنایت ، مہربانی ۔
  • ۵۔ امید ، بھروسا ، خیال ، توقع ۔
  • ۶۔ (i) نظارہ ، دید
  • ۶. (ii) نگرانی ، خبرداری ، رکھوالی ، چوکسی ، نظربندی.

شعر

English meaning of nigaah

निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone