تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

کی نِگاہ میں ہونا

be in front of, be aware of, be marked by someone (for good or evil)

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ میں ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ میں ہونا

nigaah me.n honaaनिगाह में होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ میں ہونا کے اردو معانی

  • (کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔
  • ۔کسی کاکسی کے دھیان میں ہونا۔ کسی کا مطبوع خاطر ہونا۔؎

Urdu meaning of nigaah me.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ka kisii ke) dhyaan me.n honaa, nazar me.n honaa ; saamne honaa
  • ۔kisii ka kisii ke dhyaan me.n honaa। kisii ka matbuu Khaatir honaa।

निगाह में होना के हिंदी अर्थ

  • (किसी का किसी के) ध्यान में होना, नज़र में होना , सामने होना
  • ۔किसी का किसी के ध्यान में होना। किसी का मतबू ख़ातिर होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

کی نِگاہ میں ہونا

be in front of, be aware of, be marked by someone (for good or evil)

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone