تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ بے مُحابا" کے متعقلہ نتائج

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مُحابات

کسی کی جانب میل کرنا، مروت، لحاظ

نِگاہ بے مُحابا

بے خوف نظر، بے باک نگاہ

مُنہ سے مُحابا ہے

۔ خاطر سے خاطر اور محبت سے محبت ہے

بے مُحابا

بے خوف، بے دھڑک، بلا لحاظ، بلا تامل، بے حجاب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ بے مُحابا کے معانیدیکھیے

نِگاہ بے مُحابا

nigaah-e-be-muhaabaaनिगाह-ए-बे-मुहाबा

اصل: فارسی

وزن : 1222122

نِگاہ بے مُحابا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے خوف نظر، بے باک نگاہ

English meaning of nigaah-e-be-muhaabaa

Noun, Feminine

  • glance of Fearlessness, and irreverence

निगाह-ए-बे-मुहाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेखौफ नज़र, बेबाक निगाह, भयहीन दृष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ بے مُحابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ بے مُحابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone