تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِڈھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِڈھال کے معانیدیکھیے
نِڈھال کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ (i) ناتواں ، کمزور ۔
- (ii) تھکا ماندہ ، سست ، مضمحل ، تھکا ہارا نیز شدت غم سے مضمحل ۔
- ۲۔ غشی کی حالت میں ، بے ہوش ۔
- ۳۔ بدحال ، غیر مستحکم ، غیر متوازن ، بے حال ۔
- ۴۔ مضطرب ، بے چین ۔
- ۵۔ کمھلایا ہوا ، پژمردہ ، سوکھا ہوا ، خشک (پھول یا پودا وغیرہ) ۔
- ۶۔ بے حس و حرکت ، ساکت و جامد.
شعر
بہ وقت شام سمندر میں گر گیا سورج
تمام دن کی تھکن سے نڈھال ایسا تھا
کسی بدن کی سیاحت نڈھال کرتی ہے
کسی کے ہاتھ کا تکیہ تھکان کھینچتا ہے
عجب تھا نشۂ وارفتگیٔ وصل اسے
وہ تازہ دم رہا مجھ کو نڈھال کر کے بھی
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
دیوار و در نے رنگوں سے دامن چھڑا لیا
یک رنگئ سکوت سے کیوں گھر نڈھال ہے
English meaning of niDhaal
Adjective
- helpless, defeated, lackadaisical, languid, weary, worn out, too weary to move
निढाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक थका हुआ, शिथिल, थका-माँदा, सुस्त, बेहाल, बेचैन, पस्त, अशक्त, कुम्हलाया हुआ, सूखा हुआ, ख़ुशक, अधिक चलने या परिश्रम करने के फलस्वरूप जिसके अंग चूर-चूर हो गये हों, बहुत अधिक थका हुआ, जो विफल मनोरथ होने पर उत्साह-हीन हो गया हो, जो असफल होने पर उत्साह रहित हो गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِڈھال)
نِڈھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔