تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nibs" کے متعقلہ نتائج
nibs کے لیے اردو الفاظ
nibs کے اردو معانی
- خود بِین
- مَغْرُور
- تَحَکُّم پَسَنْدانَہ
nibs के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ुद-बीन
- मग़रूर
- तहक्कुम-पसंदाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نائِبُ السَّلطَنَت
بادشاہ کا مقرر کردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائم مقام، وائسرائے، صوبیدار
عِنَبُ الثّعْلَب
مکوی، ایک پودا جو نصف گز سے لے کر ایک گز تک بلند ہوتا ہے، شاخیں بکثرت ہوتی ہیں، شاخوں اور پتّوں کی رنگت سبز سیاہی مائل ہوتی ہے، پھول چھوٹا سا، سفید ہوتا ہے، پھل خوشوں میں لگتے ہیں جو دانۂ نخود کے برابر ہوتے ہیں، خام پھل (خشک شدہ) اور ہرے پتّے دواؤں میں مستعمل ہیں
نا بَستَہ
جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔
نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے
زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں
نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے
زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nibs)
nibs
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔