تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنَبُ الثّعْلَب" کے متعقلہ نتائج

عِنَبُ الثّعْلَب

مکوی، ایک پودا جو نصف گز سے لے کر ایک گز تک بلند ہوتا ہے، شاخیں بکثرت ہوتی ہیں، شاخوں اور پتّوں کی رنگت سبز سیاہی مائل ہوتی ہے، پھول چھوٹا سا، سفید ہوتا ہے، پھل خوشوں میں لگتے ہیں جو دانۂ نخود کے برابر ہوتے ہیں، خام پھل (خشک شدہ) اور ہرے پتّے دواؤں میں مستعمل ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنَبُ الثّعْلَب کے معانیدیکھیے

عِنَبُ الثّعْلَب

'inabussaa'lab'इनबुस्सा'लब

اصل: عربی

وزن : 11222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عِنَبُ الثّعْلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • مکوی، ایک پودا جو نصف گز سے لے کر ایک گز تک بلند ہوتا ہے، شاخیں بکثرت ہوتی ہیں، شاخوں اور پتّوں کی رنگت سبز سیاہی مائل ہوتی ہے، پھول چھوٹا سا، سفید ہوتا ہے، پھل خوشوں میں لگتے ہیں جو دانۂ نخود کے برابر ہوتے ہیں، خام پھل (خشک شدہ) اور ہرے پتّے دواؤں میں مستعمل ہیں

Urdu meaning of 'inabussaa'lab

  • Roman
  • Urdu

  • makoy, ek paudaa jo nisf gaz se lekar ek gaz tak buland hotaa hai, shaaKhe.n bakasrat hotii hain, shaaKho.n aur patto.n kii rangat sabaz syaahii maa.il hotii hai, phuul chhoTaa saa, safaid hotaa hai, phal Khosho.n me.n lagte hai.n jo daana-e-naKhuud ke baraabar hote hain, Khaam phal (Khushak shuudaa) aur hare patte davaa.o.n me.n mustaamal hai.n

English meaning of 'inabussaa'lab

Noun, Masculine, Feminine

  • its ranging length from half a yard to a yard, has a lot of branches, the branches and leaves have a blackish green, the flowers are small and white, the fruits are grown in bunches that resemble peas

'इनबुस्सा'लब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मकोय, एक प्रसिद्ध वनौषधि, जिसकी लम्बाई आधे गज से एक गज तक होती है, शाखें बहुत होती हैं, शाखों और पत्तों की रंगत हरे रंग कालिमा लिए होती है, फूल छोटे और सफ़ेद होते हैं, फल गुच्छों में लगते हैं जो मटर के बराबर होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِنَبُ الثّعْلَب

مکوی، ایک پودا جو نصف گز سے لے کر ایک گز تک بلند ہوتا ہے، شاخیں بکثرت ہوتی ہیں، شاخوں اور پتّوں کی رنگت سبز سیاہی مائل ہوتی ہے، پھول چھوٹا سا، سفید ہوتا ہے، پھل خوشوں میں لگتے ہیں جو دانۂ نخود کے برابر ہوتے ہیں، خام پھل (خشک شدہ) اور ہرے پتّے دواؤں میں مستعمل ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنَبُ الثّعْلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنَبُ الثّعْلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone