تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nerine" کے متعقلہ نتائج
nerine کے لیے اردو الفاظ
nerine کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ کا جنس نیرین سے تعلق رکھنے والا پودا جس کے پھولوں میں چھ پتلی ، لہریے دار، مڑی ہوئی تسمے جیسی پتّیاں ہوتی ہیں۔.
nerine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा का जिन्स नय्यरीन से ताल्लुक़ रखने वाला पौदा जिस के फूलों में छः पतली , लहरीए दार, मुड़ी हुई तस्मे जैसी पत्तियां होती हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nerine
جنوبی افریقہ کا جنس نیرین سے تعلق رکھنے والا پودا جس کے پھولوں میں چھ پتلی ، لہریے دار، مڑی ہوئی تسمے جیسی پتّیاں ہوتی ہیں۔.
نِدانا
کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا
نِدا آنا
آواز آنا، بلایا جانا ، آواز سنائی دینا ، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا ، آسمانی آواز کانوں میں آنا ۔
نار نَمرُود
وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی
قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .
نَخُز نَرِینَہ
(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nerine)
nerine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔