تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nereid" کے متعقلہ نتائج
nereid کے لیے اردو الفاظ
nereid کے اردو معانی
- سمندری دیوی
nereid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- समुंदरी-देवी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نارَد
قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا
nard
جنس سنبل کا خوشبودار پودا ، با لچھڑ، (Celtic nard کا اختصار) سنبل رومی جو یورپ کے پہاڑوں پر اُگتی ہے Valeriana celtica.
near-death experience
سکتے یا قریب المرگ ہونے کے عالم کا تجربہ جو کوئی جی اٹھنے کے بعد بیان کرے ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بچ جانے والے کا بیان ۔.
nordic
شمالی یورپ خصوصاً اسکینڈی نیو یا میں پائے جانے والے، سفید فام ڈو لیکو سفالک (لنبوتری کھوپڑی کے) جرمن نسل کے لوگوں سے متعلق، ناردی۔.
noradrenalin
نخاع سر گردہ سے رسنے والا ہارمون نیز اعصاب مشارکت کے سروں سے، بطور عصبی مُرسل؛ اسے norepinephrine بھی کہتے ہیں۔.
ناردِین
(طب) ایک گھاس کی خوشبو دار جڑ جس کا رنگ زرد ممیرے اور ہلدی کے مانند ہوتا ہے اور شکل اساروں کی طرح ہوتی ہے اوربہت سے باریک تار اس پر لگے ہوتے ہیں ، دواء مستعمل ، سنبل رومی .
nuée ardente
ارضیات: گیس، راکھ اور لاوے کا گرم بادل جو آتش فشاں سے ابلے جس میں چٹانی ریزے شامل ہوتے ہیں ۔.
نَرْد بانی سَنْجوگ
(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔
نَر دَرَخت
(نباتیات) وہ پودا یا وہ درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زر حصہ اور بقچہء گل رکھتا ہو ، دو جنیا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nereid)
nereid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔